انڈے، مرغی، بھینس، کٹے، بکری سے جس نے معیشت چلانی تھی، اس کے دور میں مرغی اور انڈے تاریخی مہنگے ہو گئے؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جھوٹ ، فریب ، دھوکہ دہی تاریخ کی بلند ترین سطح پہ ہے تاریخی تبدیلی لانے والے تاریخی مہنگائی ، مفلسی ، غربت اور معاشی تباہی لا رہے ہیں، مہنگائی میں تاریخی اضافہ […]

عمران خان کا ٹاؤٹ اور کمیشن خور کا خطاب کس کو مل گیا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرفواد چوہدری اور مشیر احتساب شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پوچھا تھا عمران صاحب نے شہزاد اکبر کے ذریعے ایف آئی اے کو یرغمال […]

72 سال میں ایسا وزیراعظم نہیں دیکھا۔۔۔شہباز شریف نے کیا کیا کہہ دیا؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ تین سال ہوگئے سلیکٹڈ وزیراعظم چور ڈاکو این آر او نہیں دوں گا کی گردان پڑھ رہے ہیں ،مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے ،بے روزگاری […]

وزیر اعظم چور نہیں تو مہنگائی کیوں ہو رہی ہے؟ پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے کاروبار بند کر رہے ہیں،گڈزٹرانسپورٹرز کا اعلان

لاہور (آن لائن) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کی جائیں،عمران خان صاحب آپ نے خود کنٹینر پر کھڑے ہوکر کہا تھا اگر مہنگائی ہو تو سمجھ جاو […]

سفیروں کے ساتھ کنٹینر کی زبان، وزیر اعظم کو میڈیا سرکس لگانے کی کیا ضرورت تھی؟

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے وڈیو لنک پر خطاب پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکال کر تین سال بعد عمران صاحب کو سفیروں سے […]

وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے خطاب کو ناکامی چھپانے کا نیا ڈرامہ قراردیدیا گیا

لاہور آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے سفیروں سے خطاب کو ناکامی چھپانے کا نیا ڈرامہ دیدیا جی ایس پی پلس کی پاکستان کیلئے رعایت 2014 میں نواز شریف کی خارجہ اور سفارتی پالیسی کی کامیابی […]

الیکشن کمیشن سے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے این اے 249میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹرز کا ٹرن آؤٹ انتہائی کم تھا ، ضمنی انتخاب کسی تماشے سے کم نہیں تھا، کابینہ نے دو […]

حکومت کے وزراء بھی وزیراعظم کے ساتھ مخلص نہیں، سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن میدان میں آگئے، تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن یہ سمجھ رہی ہے کہ انتخابی اصلاحات پر حکومت سے تعاون کے مفاد میں نہیں۔ایسی محاذآرائی تو 1990 میں بھی نہیں تھی۔جب 2013 کے الیکشن ہوئے تو اس میں […]

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دو بڑے شہروںمیں سخت اقدامات کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد اور شرقی کراچی میں مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس اور کمشنرکراچی کوہدایت کی ہے کہ سختی سے ایس اوپیزپرعمل کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت […]

فردوس عاشق اعوان اپنے مؤقف پر ڈٹ گئیں، کیا خاتون اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے؟

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان کی جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے ابا جی، چچا اور رانا ثنااللہ کی بیوروکریٹس اور انکی اولادوں کو دی گئی دھمکیاں حلال جبکہ اے سی کی دانستہ […]

حکومت کا الیکشن ایکٹ میں 49 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ ، اپوزیشن ووٹنگ مشینوں کا ماڈل خود منتخب کرے، پیش کش کر دی گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزرات عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پارلیمنٹ میں پہلی تقریر کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات میں انتخابی اصلاحات کیلیے کمیشن بنانے پر […]