سوموار تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کا شمار دُنیا کے گرم ترین خطوں میں ہوتا ہے۔ اپریل کے مہینے میں ہی بیشتر علاقوں میں شدید گرمی پڑتی ہے۔ تاہم رمضان المبارک کے پہلے ہفتے کے دوران سعودی عرب میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہونے لگی […]

کمرشل فلائیٹ کی دنیا کی طویل ترین پرواز مسافروں کی تعداد عملے کی تعداد سے کم کیوں ہو گئی؟

سنگاپور (پی این آئی) دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز 17 گھنٹے اور 31 منٹ کا سفرطے کرنے کے لیے سنگاپور سے نیویارک کے لیے روانہ ہوئی تو اس میں سوار 11 مسافروں کی خدمت کے لیے عملے کے 13 ارکان موجود تھے۔شہری ہوابازی کے […]

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے بھی اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا اور کل پشاور سمیت ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت پشاور میں ہوا جب کہ زونل رویت […]

شیخ رشید نے کرونا کی دوسری ڈوز لگوالی

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کرونا کی دوسری ڈوز لگوالی ،شیخ رشید نے سیائنو فارم (چائینہ)کی دوسری ڈوز سی ڈی اے ہسپتال اسلام آباد میں لگوائی، واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو پہلی ویکسینیشن 21مارچ […]

ایک ہی دن روزہ اور عید نہ ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے، مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے رویت ہلال کمیٹی کی پیشکش مسترد کر دی

پشاور(پی این آئی) ایک ہی دن روزہ اور عید نہ ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ایک ہی دن روزہ اور عید کے لئے 13اپریل کو ا جلاس طلب کر لیا ہے جبکہ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کے […]

واحد خلیجی ملک جس نے تاحال رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان ہی نہیں کیا

دوحہ (پی این آئی) واحد خلیجی ملک جس نے تاحال رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان نہیں کیا، آج بھی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔ […]

وہ ملک جہاں روزہ داروں کو 23گھنٹے اور 5منٹ کا روزہ رکھنا پڑے گا، مزید کن کن ممالک میں زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم دورانیے کا روزہ رکھا جائیگا؟ تفصیلات آگئیں

ریاض(پی این آئی) ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی روزے کے اوقات اور اس کی طوالت و اختصار کے بارے میں بھی رپورٹس سامنے آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس بار عرب ممالک میں روزے کا دورانیہ 13 اور 16 گھنٹوں کے درمیان ہو […]

وہ ملک جہاں سب سے پہلے رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہو گا

سڈنی (پی این آئی) وہ ملک جہاں سب سے پہلے رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔ اب تک 9 ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ چکا، […]

سونے کی قیمتوں میں اتنی بڑی کمی کہ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 1741ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600روپے اور 514روپے […]

علما کوماسک پہننے اور ویکسی نیشن کرانے کی ترغیب دینےکی مہم میں شامل کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محراب و منبر کے امین عوام کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تلقین کریں، علما اور مشائخ اپنے حلقہ اثر میں ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کرانے کی ترغیب دیں۔ وزیراعلی […]

عمران نیازی اور ریلو کٹوں کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ انہیں اپنا انجام صاف نظر آنا شروع ہوگیا ہے، ن لیگی لیڈر کا تبصرہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں نوازشریف اور ان کے بیانیے کی فتح پر چپڑاسی اور اس کے باس کی تکلیف سمجھ سکتے ہیں عمران نیازی اور ریلو کٹوں کی چیخیں بتا رہی ہیں […]