ایران نے بھی پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ایران نے بھی پاکستان اور بھارت پرسفری پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق پاکستان اوربھارت سے پروازوں کے آنے اور جانے پر پابندی ہو گی، پابندی کا فیصلہ ایران کی وزارت […]

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے اضافہ کرنے لگا، ایک اور ملک نے پاکستان سے آنیوالے مسافروں پر بڑی پابندی لگا دی

منامہ(پی این آئی) پاکستان اور بھارت میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہور ہا ہے، جس کے بعد خلیجی ممالک کی جانب سے اہم پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔بحرین کی فضائی کمپنی گلف ایئر نے کہا ہے کہ پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش […]

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے پاکستان میں اربوں درخت لگانے کے منصوبے کو شاندار قرار دے دیا

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے موسمیاتی تبدیلی پرعالمی کانفرنس میں پاکستان کی شرکت پرخوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا امریکا موسمیاتی تبدیلیوں کیخلاف پاکستانی کوششوں کامعترف ہے،شیلا جیکسن لی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 2023تک اربوں درخت لگانے کے […]

کورونا کی سنگین صورتحال،پاکستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات معدوم ہونے لگے

اسلام آ باد ( پی این آئی) کورونا وائرس کی سنگین صورتحال حج 2021 کیلئے پا کستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات نہا یت معدوم ہوگئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق کورونا کے باعثتاحال کسی بھی ملک کے […]

بڑے اسلامی ملک نے دنیا کی سب سے بڑی لگژری کروز سروس کا آغاز کر دیا

ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب میں موسم سرما کے موقع پر شہریوں کو دنیا کے سب سے بہترین اور لگژری بحری جہاز کی سیر کرائی جائے گی، اس سلسلے میں سعودی کمپنی نے معاہدہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی کمپنی نے کہا ہے […]

پاکستان اقوام متحدہ کے 3 اداروں کی رکنیت حاصل کر نے میں کامیاب

اقوام متحدہ (اے پی پی)پاکستان اقوام متحدہ کے 3 اداروں کی رکنیت حاصل کر نے میں کامیاب ہو گیا ہے جو اس بات کی عکاسی ہے کہ بین الاقوامی برادری اقوام متحدہ میں پاکستان کے مثبت کردار کو تسلیم کرتی ہے۔ پاکستان اقوام متحدہ کے […]

شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے پاکستان میں کورونا مریضوں کیلئے 5 اعشاریہ 1 ملین ڈالر کی طبی اشیا اور سامان فراہم کیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)شاہ سلمان فلاحی وریلیف سینٹر کی جانب سے چار براعظموں میں واقع 59سے زائد ممالک کو انسان دوست اور ترقیاتی امداد فراہم کی گئی ہے، خادم حرمین شریفین کی ہدایت پر کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے پاکستان کو1.5ملین ڈالر کی متعدد […]

پاکستان میں نیا سفری ہدایت نامہ جاری،کس ملک سے پاکستان آ سکتے ہیں، کس ملک سے نہیں؟

کراچی(آئی این پی ) کرونا وائرس کی تیسری خطر ناک لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نا مہ جاری کر دیا ہے، برطانیہ کے بعد پاکستان نے بھی بھارت پر سفری پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

پہلی بار کھجور سستی، 50 اقسام کی کھجوریں دستیاب، کاروباری سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

کراچی(آئی این پی ) رمضان المبارک کے آغآز کے ساتھ ہی پاکستان کی سب سے بڑی اور سب سے قدیم کھجور مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں جب ک پہلی بار رمضان المبارک میں کھجور سستی ہوگئی ہیں۔ لی مارکیٹ کی کھجور […]

پاکستانیوں کو رواں سال فریضہ حج ادا کرنے کیلئے کن کن شرائط پر عملدرآمد کرنا ہو گا؟ حکومت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ رواں سال حج اجازت ملی تو پاکستان سے 50 ہزار لوگ فریضہ حج ادا کرسکیں گے، فی الحال سعودی عرب نے حج انتظامات کا گرین سگنل نہیں دیا،اگر اجازت دی […]

رمضان المبارک میں سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟

ریاض(آئی این پی ) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پر بھی پڑے اور نرخ کم ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں سونے کی مارکیٹوں میں کم قیمتوں میں سونا دستیاب رہا۔ 24 قیراط کا […]