اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کو جھاڑ پلانے کے بعد فردوس عاشق اعوان نے نیا مورچہ سنبھال لیا

اسلام آباد(پی این آئی)فردوس عاشق اعوان کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کورمضان بازار میں سب کے سامنے کلاس لینے کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد مریم نوازشریف سمیت دیگر رہنمائوں کا ردعمل سامنے آیا اور انہوں نے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا لیکن […]

کون کون سی یونین کونسلوں میں15 روز کیلئے سمارٹ لاک ڈائون نافذ ؟؟

کراچی(آئی این پی)کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی کے ڈسٹرکٹ کورنگی کی 6یوسیز میں 15 دن کیلئے سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا،کراچی کی ڈسٹرکٹ کورنگی میں 15دن کیلئے سمارٹ لاک ڈاون لگا کر نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ سمارٹ لاک […]

فواد چوہدری نے وزیر اعظم کی خوشامد کی انتہا کر دی کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان سے زیادہ مزدوروں کااحساس کرنے والا حکمران نہیں دیکھا، سعودی عرب کی آدھی ایمبیسی مزدوروں سے زیادتیوں کی شکایت پر معطل ہے ،مزدوروں کیلئے وزیراعظم کا دل دھڑکتا ہے۔ہفتہ […]

یوم شہادت حضرت علی ، 21 رمضان کے جلوس کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ علمائے کرام کورونا وبا کی تیسری لہر سے بچاو اور ایس اور پیز پر موثر عملدرآمد کیلئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو ایک اجلاس […]

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری کے باوجود خانہ کعبہ میں طواف کا سلسلہ جاری،روح پرور مناظر

ریاض(پی این آئی)پچھلے کچھ دنوں کے دوران صحرائی علاقے میںژالہ باری کے طوفان کی ایک حیرت انگیز ویڈیو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس سے حائل شہر کے نزدیک ایک ویران جگہ پر ژالہ باری نے پورے علاقے کو ڈھانپ رکھا ہے۔یہ کلپ […]

مجھے بلا کر کہا گیا جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف انکوائری کریں بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتےہوئےسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بلا کر کہا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف انکوائری کریں، میں نے کہا کہ میرے ٹی آر اوز میں یہ […]

روزہ داروں کیلئے خوشخبری، آئندہ چنددنوں کیلئے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

دُبئی(پی این آئی) سعودی عرب پر اس بار رب کی خاص مہربانی ہوئی ہے۔ رمضان کے پہلے دونوں ہفتوں میں بارش خوب ہوئی ہے، بلکہ کچھ مقامات پر ژالہ باری اور برف باری بھی ہورہی ہے۔ دوسری جانب رمضان کے آغاز سے لے کر اب […]

موت گھر گھر کی کہانی، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

کورونا کی وبا نے ایسے مہلک وار کرنا شروع کردیئے ہیں کہ کل تلک جن کا تصور بھی محال تھا۔ہلاکتیں اب ہر گلی محلے کی کہانی ہے۔ احتیاط کا دامن نہ تھما تو جلدہی کورونا سے ہونے والی اموات گھر گھر کی کہانی ہوگی۔ حقیقت […]

1995میں عمران خان کو کس نے سیاست میں آنے کا مشورہ دیا تھا؟ تحریک انصاف کے رہنما نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو سیاست میں آنے کا مشورہ کس نے دیا، اہم سیاسی شخصیت سامنے آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاست میں آنے کا مشورہ میں نے دیاتھا۔تحریک انصاف کے […]

ڈھائی سال میں مہنگائی 3 فیصد سے 16 فیصد کردی، آٹا 35 سے 100 روپے کلو اور چینی 52 سے120 روپے کلو کر دی، تحریک انصاف کی ڈھائی سالہ کارکردگی پر سوالیہ نشان لگ گیا

لاہور(پی این آئی)ڈھائی سال میں مہنگائی 3 فیصد سے 16 فیصد کردی ، آٹا 35 سے 100 روپے کلو اور چینی 52 سے120 روپے کلو کر دی، آپ کو اپنی ڈھائی سالہ کارکردگی پر فخر نہیں، شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

اگر یہ ممالک ہماری مدد نہ کرتے تو ہم ڈیفالٹ ہو جاتے، وزیراعظم عمران خان نے اپنی ڈھائی سالہ حکومتی کارکردگی پر فخر کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومیں وسائل کی کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہیں، ہمارا ملک بڑی مشکل سے ڈیفالٹ ہونے سے بچا اگر سعودی عرب، یواے ای اور چین […]