اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تمام اراکین اسمبلی پر پابندی لگا دی

لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تمام اراکین اسمبلی کو ہدایت کی جب تک جو ہر ٹاؤن بم دھماکے سے متعلق معاملہ کلیئر نہیں ہوجاتا ،اس بارے بات نہ کی جائے ،یہ حساس معاملہ ہے اس پر کوئی بیان بازی نہیں ہونی […]

اس بجٹ میں خسارہ ہی خسارہ ہے لیکن حکومت ماننے کو تیار نہیں ‘ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس بجٹ میں خسارہ ہی خسارہ ہے لیکن حکومت ماننے کو تیار نہیں ‘ آئی ا یم ایف سے کیا معاہدہ ہوا بتایا جائے، […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، آصف علی زرداری نے شبیر عباس میر کو ایل اے 41 ویلی 2 سے ٹکٹ دیا

‏لاہور (پی این آئی)آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے نامزد امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا سلسلہ جاری ہے،گزشتہ روز سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کے سابق ٹکٹ ہولڈر غلام عباس میر اور انکے […]

وفاقی حکومت نے شناختی کار ڈ مفت بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تلخیوں کو ختم کر نے کا وقت آگیا ہے، تمام جماعتوں کو ملکر الیکشن اصلاحات کیلئے بیٹھنا چاہیے، اگر ہم نے تلخیاں ختم نہ کیں تو الیکشن میں ٹرمپ اور جوبائیڈن والا حال […]

ا حسن اقبال جیسے جعلی دانشوروں کی وجہ سے آج ان کا ایک لیڈر بیرون ملک فرار ، دوسرا تین میں ہے نہ تیرہ میں وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ 2018کے اپوزیشن کے اپنے دور کی اصلاحات کے تحت ہوئے، اپوزیشن اگر الیکشن کمیشن سے مطمئن تھی تو مولانا فضل الرحمان کو سڑکوں پر مارچ کی خواری کرانے کے بعد حجرے میں […]

ریلوے اسٹیشن پر 3 روز سے بجلی بند ,مسافر رل گئے

بورے والا (پی این آئی ) پنجاب کے ضلع وہاڑی کے بڑے شہر بورے والا میں ریلوے اسٹیشن کی بجلی گزشتہ تین روز سے پول اور ٹرانسفارمر گرنے کی وجہ سے معطل ہے، اسٹیشن پر بجلی کے بند ہونے سے عملے اور مسافروں کو شدید […]

ایف آئی اے کا نوٹس ابھی شہباز شریف کو ملا نہیں خبروں کی زینت پہلے بن گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کا نوٹس ابھی شہباز شریف کو ملا نہیں خبروں کی زینت پہلے بن گیا،یہ ایف ائی اے نیازی گٹھ جوڑ کا دیا گیا نوٹس ہے، حکومت تحریری معاہدہ کرنا […]

اپنا گھر بنانے کے لئے 20 لاکھ روپے تک کے آسان قرضے دینے کا اعلان کر دیا گیا، طریقہ کار کیا ہو گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے غربت میں کمی آئے گی، پی ٹی آئی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار 60 لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کے لئے بڑا پروگرام بنایا ہے، […]

بجلی کے نرخوں میں اضافہ؟ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کو صاف جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئی ایم ایف کو واضح بتا دیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ نہیں کریں گے، معیشت مثبت راہ پر گامزن ہے، تمام معاشی […]

یہ اے ٹی ایم بجٹ ہے اس سے صرف حکومتی اے ٹی ایم کو فائدہ ملے گا، شاہد خاقان عباسی

کراچی(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئرنائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ یہ اے ٹی ایم بجٹ ہے اس سے صرف حکومتی اے ٹی ایم کو فائدہ ملے گا،، بجٹ کی بنیاد ہی جھوٹ پر رکھی گئی ہے، بجٹ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ نا منظور، 20سے30فیصد اضافے کا مطالبہ

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق مطالبات کی حمایت کرتی ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین […]