تھوڑا وقت ضرور لگے گا لیکن نیا پاکستان جلد ابھر کر سامنے آئیگا ، وزیر اعظم عمران خان کا جدہ میں پاکستانیوں سے خطاب

جدہ (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیٹس کو پرانے کا نظام کاحامی ہے اور چاہتا ہے یہ نظام چلتا رہے،ملک کو مافیاز سے آزادی دلانے کا وقت آگیا ہے، مگر ہم مافیاز کیخلاف جو جنگ شروع کی ہے منطقی انجام تک […]

آرٹیکل 35 اے سے متعلق بھارت کی ری سٹرکچرنگ کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے آرٹیکل 370 سے متعلق مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے غیر ذمے دارانہ گفتگو کی۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ […]

وزیراعظم عمران خان اپنی ہی حکومت سے نالاں، ساری توجہ کہاں مرکوز کر لی؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان کی بات کریں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ ناصرف اپنی حکومت کی بیڈ گورننس سے نالاں نظر آتے ہیں بلکہ ان کی ساری توجہ بھی اب آئندہ ہونے والے انتخابات پر مرکوز […]

وزیرِ اعظم کی روضہ رسولؐ پر حاضری ، مسجدِ نبوی ؐمیں روزہ افطار، نمازِ مغرب بھی ادا کی

مدینہ منورہ (آئی این پی )وزیرِ اعظم عمران خان سے مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور وفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ؐمیں روزہ افطار کیا اور نمازِ مغرب بھی ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان […]

جہانگیر ترین کیساتھ ملاقات کے بعد وزیراعظم کی بڑی پریشانی ختم ہو گئی، اب اسمبلیاں ٹوٹنے کا امکان بھی نہیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرف سےاسمبلیاں توڑنے کا امکان کم ہو گیا ہے۔عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا ہے۔چار سوالوں کا جواب اگلے چند ہفتوں میں ملنا ہے۔بجٹ منظور ہونا […]

شہباز شریف اگلے وزیراعظم جبکہ چوہدری نثار وزیراعلیٰ پنجاب؟ سینئر صحافی کے تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ صدر ن لیگ شہبازشریف اور چوہدری نثار علی خان کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار سے شہباز شریف کی ہونے والی ملاقات بہت اہم ہے۔اگر شہباز شریف […]

حرم مکی میں25ویں شب کے موقع پر شیخ السدیس کی رقت آمیز دعا نے سماں باندھ دیا

ریاض (این این آئی ) سعودی عرب میں رمضان مبارک کی 25 ویں شب کے موقع پر حرم مکی میں قیام اللیل (تہجد کی نماز)کی امامت کے دوران میں مسجد حرام کے امام و خطیب ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس پر دعا قنوت پڑھتے ہوئے رقت طاری […]

وزیراعظم کی شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات ہو گئی

ریاض( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے قیام کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔سعوی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کے حوالے سے […]

شاپنگ آرام سے کریں، مارکیٹیں چاند رات تک کھلی رہیں گی، اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے کل سے چاند رات تک کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا، حکومت اگر کوئی ریلیف نہیں دے سکتی تو کاروبار کرنے دے، 9 دن کاروبار بند رکھنا تاجروں کو ذبح کرنے کے مترادف ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران […]

تاجر برادری نے کل سے شروع ہونیوالا لاک ڈائون مسترد کر دیا، تمام مارکیٹیں کھلی رہیں گی

کوئٹہ (پی این آئی) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے کل سے شروع ہونے والے لاک ڈاؤن کو مسترد کردیا ہے، صدر انجمن تاجران عبدالرحیم کاکڑ نے کہا کہ کل بلوچستان بھر کے تاجر اپنا کاروبار کھلا رکھیں گے، اگر انتظامیہ نے کاروبار سے روکنے کی […]

حکومت کا ایک اور بڑا اقدام، مبلغ 25000 کی ’’جنازہ گرانٹ‘‘ منظور کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی خدمت کی منازل طے کررہی ہے، حکومت نے مبلغ 25000 کی ’’جنازہ گرانٹ‘‘ منظور کی ہے، اس رقم سے بیرون ملک ہمارے محتاج اور بےسہارا شہری اپنے پیاروں […]