مسجد کا امام نماز عید ادا کرنے کے بعد انتقال کر گیا

اسلام آبا (مانیٹرنگ ڈیسک) امام مسجد نماز عید کی ادائیگی کے بعد انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق مصر میں عیدالفطر کا خوشیوں والا دن کئی افراد کیلئے سوگ کا دن بن گیا۔ مصری میڈیا کے مطابق عیدالفطر کے روز مسجد میں نماز عید کی […]

وزیرِ اعظم عمران خان کی خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود سے ٹیلی فون پر بات چیت

اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود سے بدھ کو ٹیلی فون پر بات چیت کی، وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے […]

ایک دن عید کا وعدہ پورا ہو گیا، 20 سال بعد پاکستانی قوم ایک دن عید کرے گی

اسلام آباد/پشاور/کوئٹہ (پی این آئی) ایک دن عید کا وعدہ پورا ہو گیا، بیس سال بعد پاکستانی قوم ایک دن عید منائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ یکم شوال کا چاند نظر آگیا ہے […]

پاکستان سمیت مسلم ممالک میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان سمیت مسلم ممالک میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، واضح رہے کہ شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ،عید الفطر 2021ء بروز جمعرات 13مئی 2021کو ہے۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین رویت ہلال کمیٹی […]

20 سال بعد پوری قوم ایک دن عید کرے گی، ایک دن عید کا وعدہ پورا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ 20 سال بعد پوری قوم ایک دن عید کرے گی، ایک دن عید کا وعدہ پورا کر دیا- تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران […]

عید مبارک! پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید ہو گی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کل بروز جمعرات 13 مئی کو عید الفطر منانے کا اعلان کردیا ہے۔ عید الفطر کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پانچ گھنٹے جاری رہا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے موصول شہادتوں پر […]

پاکستان میں آج چاند نظر آنا ممکن ہی نہیں، ماہرین موسمیات بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) چاند تب نظر آتا ہے جب اس کی عمر 20 گھنٹے 40 منٹ ہو۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں غروب آفتاب کے وقت شوال کے چاند کی عمر 20 گھنٹے نہیں […]

مفتی پوپلزئی نے کل عید منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) مفتی پوپلزئی نے کل عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے امیر مفتی پوپلزئی کی جانب سے عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔میر مسجد قاسم علی خان کا […]

ہمیں پورے ملک میں ابھی تک کہیں بھی چاند کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں ابھی تک کہیں بھی چاند کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں، کراچی، لاہور، اسلام آباد کہیں چاند نظر نہیں آیا، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں بھی چاند […]

بھارت اور بنگلہ دیش میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟ اعلان ہو گیا

نئی دہلی، ڈھاکا (پی این آئی) بھارت اور بنگلا دیش میں شوال کا چاند نظرنہیں آیا،عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ منائی جائے گی، عیدالفطر کا چاند نظر آنے کی کہیں سے بھی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]

پنجاب اورسندھ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، صوبائی زونل کمیٹیوں نے مرکزی کمیٹی کوآگاہ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اور سندھ میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس جاری ہیں۔ ملک کے دو بڑے صوبوں پنجاب اور سندھ میں کہیں […]