تحریک انصاف، پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت،25 ماہ میں کتنا ملکی و غیر ملکی قرضہ قوم پر بوجھ بن گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی 25ماہ کی حکومت میں ملکی و غیر ملکی قرضوں میں 14ہزار922ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، پاکستان کا کل ملکی و غیر ملکی قرضے کا حجم 29ہزار 879ارب روپے سے 44ہزار801ارب روپے ہو […]

کیپٹن (ر) صفدر بھی کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر گلگت کی انتخابی مہم چھوڑ کر لاہور پہنچ گئے جہاں وہ شریف میڈیکل سٹی میں […]

بلوچستان کی عوام جی ٹی روڈ کے “چوڑے”، “چماڑوں” کی طرح نہیں جن کو ٹکٹ کا لالچ ہوگا سابق وزیراعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری کے پنجابیوں کیخلاف نازیبا کلمات‎

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سابق وزیراعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری نے مسلم لیگ نواز گو خیرباد کہتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف سے بے وفائی کا شکوہ کرتے ہوئے پنجابیوں کے خلاف نازیبا کلمات کہہ دیے۔ثنا اللہ زہری کا کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ن […]

میرے اور نواب ثناء اللّٰہ زہری کے ساتھ جو ہوا، اس کے بعد ہم پارٹی کے ساتھ نہیں رہ سکتے، عبدالقادر بلوچ نے ن لیگ سےعلیحدگی کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(پی این آئی)میرے اور نواب ثناء اللّٰہ زہری کے ساتھ جو ہوا، اس کے بعد ہم پارٹی کے ساتھ نہیں رہ سکتے، عبدالقادر بلوچ نے ن لیگ سےعلیحدگی کا اعلان کر دیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ میرا اب پاکستان مسلم […]

عمران خان آرمی چیف کے کس کام سے خوش نہیں؟ نجی محفلوں میں کیا کہہ رہے ہیں؟سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے جب سے لندن سے تقاریر کا سلسلہ شروع کیا ہے تب سے ملکی سیاست میں ایک منفرد تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے۔نواز شریف انتہائی سخت بیانیہ اپنا رہے ہیں جس میں ان کی بیٹی مریم […]

مسلم لیگ ن 3 حصوں میں تقسیم ہوجائے گی ، پیشنگوئی نے جماعت میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی طرف سے اس وقت اداروں کے درمیان بات چیت کی باتیں کرنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر ان کی جماعت سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا بیانیہ لے کر آگے بڑھی […]

شبلی فراز نے کیوں وضاحت کی کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی)شبلی فراز نے کیوں وضاحت کی کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی؟، اطلاعات ونشریات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت مجرم اور مفرور سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے تمام قانونی وسائل استعمال […]

عمران خان نہیں بلکہ کس سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں؟ پی ڈی ایم نے پیغام پہنچا دیا، حکومتی حلقوں میں ہلچل

سکھر (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف یا عمران خان سے نہیں لیکن ان کے اتحادیوں سے بات چیت کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ […]

بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی اصل وجہ بتا دی

کوئٹہ(پی این آئی) سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ 6 نکات پر عمل درآمد نہ کیے جانے پر ہم نے وفاقی حکومت سے علیحدگی اختیار کرلی ، ملک میں موجود غیر جمہوری قوتوں کے خلاف تحریک کا آغاز بلوچستان […]

صفحہ پلٹ گیا، حکومت جانے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت جاتی نظر آ رہی ہے اور صفحہ پلٹ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری […]

پارلیمنٹ حملہ کیس، انسداد دہشت گردی کی عدالت عمران خان کی درخواست پر فیصلہ 29 اکتوبر کو سنائے گی

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ حملہ کیس، انسداد دہشت گردی کی عدالت عمران خان کی درخواست پر فیصلہ 29 اکتوبر کو سنائے گی، وزیراعظم عمران خان کی پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ 29 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔ پیر کو انسداد […]