ن لیگ نے بڑی کامیابی اور فتح کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ کے بیانیہ کی فتح ہے۔اپنے بیان میں لیگی ترجمان نے کہاکہ […]

شرط پوری ہو گئی، ن لیگ کے سینیٹ کے امیدواروں کی نااہلی کا خطرہ ٹل کیا

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مسلم لیگ نون میاں شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات 2021 کیلئے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹوں کی حتمی فہرست پر دستخط کر دیئے، جج کی اجازت کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں ہی ان سے دستخط کروائے گئے۔ بدھ کو ترجمان […]

لیاقت جتوئی نے سینیٹ کی ٹکٹوں پر پی ٹی آئی قیادت سے اختلاف کا اعتراف کر لیا

دادو(آئی این پی)تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلی سندھ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی کی خبروں کو افواہ اور من گھڑت قرار دیدیا ہے، منگل کو دادو میں میڈیا سے گفتگو میں لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑنے […]

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) مولانا فضل الرحمان نے گلے شکوے کرتے ہوئے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کیا کہ ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان پی ڈی ایم کو اعتماد میں […]

پانچ فروری کا جلسہ راولپنڈی نہیں بلکہ اب کہاں کیا جائے گا ؟ ن لیگ نے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے 5 فروری کے جلسے کا مقام تبدیل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا 5 فروری کا جلسہ راولپنڈی کی بجائے مظفرآباد میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع نے […]

اعظم سواتی نیب پر برس پڑے، بڑے بڑے گھپلے کرنے والے منطقی انجام کو کیوں نہیں پہنچتے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر نواز شریف لندن جا بیٹھے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم خان سواتی کا کہنا تھا کہ نیب سے پوچھتا ہوں کہ بڑے بڑے گھپلے کرنے […]

پاناما کیس کو انجام پہنچانے کیلئے کس شخصیت نے عمران خان کی خفیہ طور پر مددکی تھی؟ سالوں بعد بڑا انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے انکشاف کیا کہ انہوں نے پانامہ کیس میں عمران خان کی مدد کی تھی۔ سابق چئیرمین ایف بی آر شبرزیدی نے ریکوڈک […]

مشرق وسطیٰ میں بڑی پیش رفت، سعودی اور کویتی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فون پر رابطہ، قطر کے ساتھ سرحدیں کھولنے کا فیصلہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور کویت کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات، مشترکہ علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن […]

تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کو مدر آف این آر او قرار دے دیا گیا

نارووال(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کو مدر آف این آر او قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی کھوج لگانے میں پاکستان کے 4ارب روپے ڈوب گئے، جتنی مالیت کے […]

رشتہ دار بھی پھنسنے لگے، بڑے اور سینئر ن لیگی لیڈر کے داماد کیخلاف مقدمہ درج زاہد بہار ہاشمی کی رہائش گاہ پر بجلی کے3 ماہ کیبل واجب الادا تھے، بل ادا نہ کرنے پر واپڈا عملے نے زاہد بہار ہاشمی کے 2 میٹر کاٹ دیئے تھے، پولیس

ملتان (این این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی کیخلاف ایس ڈی او واپڈا کودھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق زاہد بہار ہاشمی کی رہائش گاہ پر بجلی کے3 ماہ کیبل واجب الادا تھے، بل ادا نہ […]

کرونا وائرس میں مبتلا ہوں، انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بھتے کے ملزم کا انکشاف، کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی

کراچی(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں منگل کو بھتے کے ایک ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ کرونا وائرس میں مبتلا ہے، جس پر کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجر سے بھتہ طلب کرنے کے ایک کیس […]