اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی کا ٹائم ٹیبل سامنے آ گیا

لندن(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اسحاق ڈار کی لندن سے وطن واپسی کب ہوگی، اس سے متعلق پارٹی قیادت نے فیصلہ کرلیا،ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گے، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر مملکت عارف علوی سے بھی استعفیٰ طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیے جانے کے بعد وفاقی وزیر شیری رحمان نے صدر پاکستان سے استعفیٰ مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر ماحولیات و نائب صدر […]

سابق چئیرمین واپڈ مزمل حسین بھی بڑی مشکل میں گرفتار، نیب نے کارروائی کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئرمین واپڈا کے خلاف نیب نے کارروائی کا آغاز کردیا، مزمل حسین پر تربیلا فور پروجیکٹ میں 75 کروڑ 30 لاکھ ڈالرزکی کرپشن اور کنٹریکٹرز کو غلط ادائیگیاں کروانے کا الزام ہے۔مالی بےضابطگی کےالزام میں نیب لاہور نے مزمل حسین کو […]

حکمرانوں اور سیاستدانوں سے ملاقاتوں پر مولانا طارق جمیل نے وضاحت پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ میرا سیاست سے قطعاً کوئی تعلق نہیں ہے۔مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ معاشرے کے مختلف طبقات کی طرح حکمرانوں اور سیاستدانوں کو بھی احکامات خداوندی پر عمل […]

موجودہ حکومت کیساتھ کام نہیں کر سکتا، بڑے ادارے کا سربراہ عہدے سے مستعفی

لاہور(پی این آئی) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا،نواز شریف نے انہیں  2016میں تعینات کیا تھا۔نجی ٹی وی جیو نیو ز کے مطابق مستعفی چیئر مین واپڈامزمل حسین کا کہنا ہے کہ اپنا استعفیٰ آج وزیراعظم کو بھجوا […]

عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک وائیٹ ہاؤس نہیں لیکن کہاں تیار ہوئی؟ بلاول بھٹو نے دعویٰ کردیا

لندن (پی این آئی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے تاحیات صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر مبارکباد دی۔اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ سازش وائٹ ہاؤس میں نہیں بلاول ہاؤس میں […]

ڈان لیکس میں ملوث طارق فاطمی کو عہدہ ملتے ہی بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی اتحادی حکومت کی وفاقی کابینہ اپنے ابتدائی دنوں میں ڈرامائی تبدیلوں سے گزر رہی ہے۔ جہاں ایک طرف دو دن قبل حلف اٹھانے والے کچھ وزراء کو ابھی تک قلمدان نہیں سونپے جا سکے تو وہیں دوسرے ہی دن کچھ […]

عمران خان کو 14کروڑ روپے کے 58تحفے ملے 15تحائف اپنے پاس رکھنے کیلئے رقم ادا کرنا پڑی باقی تحائف کا کیا بنا؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کو اپنے ساڑھے تین سالہ مدت کے دوران عالمی رہنمائوں کی طرف سے 14؍ کروڑ روپے مالیت کے 58؍ تحفے ملے اور انہوں نے یہ تمام تحفے معمولی رقم ادا کرکے یا کوئی ادائیگی کیے بغیر […]

وزارتوں کی تقسیم، نئی حکومت میں کس پارٹی کو کیا ملے گا؟ متحدہ اپوزیشن نے طے کر لیا

لاہور(پی این آئی )وفاق کے بعد پنجاب میں بھی متحدہ اپوزیشن کامیابی کے حوالے سے پر امید،پنجاب میں نئی حکومت سازی میں کس اتحادی کو کیا ملے گا؟معاملات طے پانا شروع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی ، ترین،عبدالعلیم خان،اسد کھوکھر گروپ […]

ن لیگ کی طرف سے ق لیگ کو پیشکش، دونوں جماعتوں کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے حکومت کی اتحادی جماعتوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ اس حوالے سے اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ […]

فردوس عاشق اعوان بھی مسلم لیگ (ن )میں شمولیت کیلئے تیار۔۔لندن کیا پیغام بھجوا دیا؟ بڑا دعویٰ آگیا

لندن ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو پیغام بھیجا ہے کہ وہ پی ٹی آئی […]