پیپلزپارٹی کا حصہ ہوں یا نہیں؟ سردار لطیف کھوسہ کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ میں آج بھی پیپلز پارٹی کا حصہ ہوں،مجھے کس نے پارٹی سے نکلا ہے؟ میں پاکستان کا وکیل ہوں کسی سیاسی جماعت کا نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور قانون دان لطیف کھوسہ نے […]

سیاست کے بادشاہ آصف زرداری اچانک کہاں پہنچ گئے؟ سیاسی میدان میں پھر ہلچل

کراچی (پی این آئی) سیاست کے بادشاہ آصف زرداری اچانک کہاں پہنچ گئے؟۔۔ سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔گزشتہ کئی روز سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف و ان کی بیٹی مریم نواز اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو […]

مسلم لیگ (ن)کی سیاسی ساکھ بُری طرح متاثر ہوچکی ،مستقبل کیا ہوگا؟ حفیظ اللہ نیازی کا اپنے بلاگ میں انکشاف

لاہور ( پی این آئی )اتحادی جماعتوں کی سیاسی ساکھ بری طرح متاثر ہوچُکی ،آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ( ن) کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا ؟ الیکشن میں تمام اتحادی جماعتوں کا دانہ پانی رہے گا مگرمسلم لیگ (ن )کے سیاسی قد کاٹھ اور […]

آذربائیجان سے بڑی خوشخبری، آئندہ ماہ سے پاکستان کو رعایتی قیمت پر ایل این جی فراہم کی جائے گی

باکو(آئی این پی) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت، دفاع اور توانائی کے منصوبوں پر اتفاق ہوگیا۔ آذربائیجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے۔وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے دو روزہ سرکاری دورہ کے دوران پاکستان اور […]

خان صاحب گوشہ نشینی میں چلے جائیں اور پارٹی قیادت شاہ محمود قریشی کو دیدیں، مشورہ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق رہنما جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ آج بھی خان صاحب سے درخواست کی جاسکتی ہے کہ وہ گوشہ نشینی میں چلے جائیں، اللہ اللہ کریں، درود شریف پڑھیں اور شاہ محمود قریشی کو موقع […]

بس 4 ججز کا فیصلہ ماننا ہے، حکومت ڈٹ گئی، 3/2کا فیصلہ ماننے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان نے حکومت کو پابندکیا ہے کہ بس 4 ججز کا فیصلہ ماننا ہے، حکومت کی مجبوری ہے کہ پارلیمان 3، 2کا فیصلہ نہیں مانتی، عدالت کو اسمبلی کی کاروائی کا ریکارڈ […]

مبینہ آڈیو لیکس، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف کارروائی کا امکان

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ مبینہ آڈیو لیکس پر ثاقب نثار کے خلاف کارروائی کی جائے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ثاقب نثار نے ملک کے ساتھ ایسے […]

پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون؟ نئی سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ایک اور سروے میں عمران خان 56 فیصد عوام کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے، جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت تمام حکومتی رہنما مشترکہ طور پر صرف 20 فیصد لوگوں کی حمایت حاصل کر سکے۔ تفصیلات کے […]

نیدرلینڈ میں طلبہ کو نصاب میں آصف زرداری کی کرپشن سے متعلق پڑھانے کا دعویٰ درست ہے یا غلط؟ حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)نیدر لینڈز میں وزارت تعلیم کے ترجمان نے کہا کہ یہ مضمون ایک پرانی اسکول کی نصابی کتاب سے تھا جس کا اب دوبارہ جائزہ لیا جا رہا ہے۔ In Netherlands school children are being taught the subject of corruption of Asif […]

پرویز مشرف کا دبئی میں انتقال لیکن ان کی تدفین کہاں ہو گی؟ خاندانی ذرائع کا موقف آگیا

دبئی/اسلام آباد ( پی این آئی)سابق صدرِ و سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 کی عمر میں میں انتقال کر گئے،پرویز مشرف طویل عرصے سے بیماری سے جنگ لڑ رہے تھے اور دبئی کے امریکن ہسپتال میں زیرِ علاج […]

عمران خان نے وی وی آئی پی مشنز اور کیمپ دفاتر کے اخراجات میں سابق وزرائے اعظم کو مات دیدی

لاہور (پی این آئی) پانچ سابق وزرائے اعظم کے وی وی آئی پی مشنز اور کیمپ دفاتر پر ہونے والے اخرا جات کی تفصیل سامنے آگئی ۔صحافی زاہد گشکوری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2008سے 2022تک پانچ سابق وزرائے اعظم نے مجموعی طور پر ایک […]