میاں بیوی کا جھگڑا دیکھنے والا اینٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا

لاہو(این این آئی) لاہور میں میاں بیوی کا جھگڑا دیکھنے والا شخص اینٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں میاں بیوی آپس میں جھگڑ رہے تھے ، جھگڑے کے دوران طیش میں آ کر شوہر بابر […]

تحریک انصاف کے نو منتخب سینیٹر عون عباس کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں، کیا کچھ شامل ہے؟

لاہور(این این آئی)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر عون عباس کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق عون عباس کے اثاثوں کی مالیت 8 کروڑ 97 لاکھ روپے ہے۔تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر عون عباس کے ملکیت 295 کنال زرعی زمین […]

سینیٹ ویڈیو اسکینڈل، کم ووٹوں کے باوجود منتخب ہونے ولے سینیٹرز طلب کر لیے گئے، کس کس کو نوٹس بھیجا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ ویڈیو لیک اسکینڈل پر حکومتی کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود سینیٹر منتخب ہونیوالے سینیٹرز کو طلب کر لیا گیا۔ کمیٹی نے ویڈیو میں نظر آنیوالے ممبران اسمبلی کو بھی نوٹسز جاری کردیے۔ کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود […]

نواز شریف نے 40 سال اسٹیبلشمنٹ کے زیر سایہ سیاسی کھیل کھیلے اور کرپشن میں پکڑے جانے پر وہ نظریاتی بن بیٹھے، حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سے اختلاف کے باوجود بلاول زرداری اور مریم نواز کی جانب سے پی ڈی ایم کے طے شدہ متفقہ فیصلوں کو یکطرفہ […]

نیا زمانہ، سینئر تجزیہ کار سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

ماسکو کاپچاس سال پرانا خواب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کی مرکزی شاہراہ کے کنارے پرسائن بورڈ نصب کیا گیا ہے ،جس پر انگریزی ‘ریشین اور فارسی زبان میں درج ہے کہ یہاں سے ماسکو چار ہزار سات سو […]

حلیم عادل پر جیل میں پیپلزپارٹی کے 50 غنڈوں نے حملہ کیا، وفاقی وزیر نے دعویٰ کر دیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل پر جیل میں پیپلز پارٹی کے 50 غنڈوں نے حملہ کیا۔ علی زیدی نے آئی جی سندھ، سیکریٹری داخلہ اور چیف سیکریٹری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزیر […]

ہر بچے کے سکول دا خلے سے قبل ٹی بی، ہپیٹائٹس اور دیگر ضروری ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی (آن لائن ) محکمہ صحت سندھ نے اسکول میں داخلہ لینے والے ہر بچے کا ٹی بی، ہپیٹائٹس اور دیگر ضروری ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ وبائی امراض پر آگاہی کے حوالے سے آگاہی مہم اور ایچ آئی وی متاثرہ افراد کی […]

مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی خدمات کو خراج تحسین کے لئے بزم مجاہد اول کا اہتمام

مظفرآباد (پی این آئی) مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کی گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بزم مجاہد اول کا اہتمام، بزم مجاہد اول 24 فروری بروز بدھ صبح 10 بجے بلال پلازہ اپر اڈہ میں منعقد کی جارہی ہے،بزم […]

مسلم کانفرنسی کارکنوں اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں، آنے والا دور مسلم کانفرنس کا ہوگا، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآبا د (پی این آئی) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہاہے کہ مسلم کانفرنس نے کشمیر کی آزادی عزت و قار پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، ہمیشہ کشمیر پر اپنا جاندار اور واضح موقف اپنایا، سیاسی کارکنوں کو مسلم کانفرنس میں ہمیشہ […]

تحریک انصاف نے اسلام آباد سے آئی ایم ایف کے نمائندے کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا ہے، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

مانسہرہ (این این آئی)اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) میں شامل قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پائو نے کہا ہے کہ ہم نے وزیر دفاع پرویز خٹک کو اس کے گڑھ میں ہرادیا۔قومی وطن پارٹی کے جلسے سے خطاب میں آفتاب شیر پائو نے […]

کورونا والے مسافروں کیلئے اماراتی ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیرلائنز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی

ابوظہبی (آن لائن ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نیکورونا کے حوالے سے ائیرلائنز کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی یو اے ای کا کہنا ہیکہ کورونا ایڈوائزری پرعمل درآمد نہ کرنے […]