پی ٹی آئی حکومت کے لیے دھچکا، پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مولانا فضل الرحمان نے […]

آصف زرداری سے سوال پوچھ لیا گیا، پی ڈی ایم کے اجلاس کی تقریر لیک کیسے ہو گئی؟

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے پی ڈی ایم اختلافات کی خبروں کے حوالے سے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری سے سول کیا کہ ان کی تقریر لیک کیسے ہو گئی ؟ […]

پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم سے نکالا گیا تو۔۔۔۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو نکالا تو پی ڈی ایم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی۔ایک انٹرویو میں پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ لانگ مارچ ملتوی ہونے سے پی ڈی ایم کو […]

پیپلزپارٹی پی ڈی ایم اتحاد کا حصہ نہیں رہے گی، سینئر ترین اپوزیشن رہنما نے ہی پیشنگوئی کر دی

چار سدہ (پی این آئی)مولانا فضل الرحمان کے ساتھی عبدالغفور حیدری نے پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام پاکستان کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کر […]

پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کا حصہ رہے گی یا نہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن نے الٹی میٹم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم متحد ہے، ‏پیپلزپارٹی کو استعفے کے معاملے پر چند دن کی مہلت دی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم […]

مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم سربراہی چھوڑنے کی دھمکی زرداری کے رویہ پر نواز شریف کی ویڈیو لنک سے ہٹنے کی کوشش پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،آصف زرداری کے استعفوں کے انکار پر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی ۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز ہونے والے پی ڈی ایم سربراہی […]

وفاقی وزیر نے پی ڈی ایم کو مذاکرات کی دعوت دے دی ایجنڈا بھی تجویز کر دیا ،سیاسی استحکام ملک کی ضرورت ہے، اچھی بات ہے اپوزیشن لانگ مارچ سے پیچھے ہٹی ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام ملک کی ضرورت ہے، اپوزیشن پارلیمان میں ایک قدم آگے بڑھائیں اور انتخابی اصلاحات سے بات چیت کا آغاز کریں۔ بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

ہاہاہا پی ڈی ایم تباہ دے، حکومتی وزراء کے پشتو میں ٹویٹس

ٓاسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر مراد سعید نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں بڑا انتشار سامنے آنے پر پشتو میں دل چسپ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہاہاہا، ہاہاہا پی ڈی ایم تباہ دے۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو پی ڈی ایم سربراہی اجلاس […]

حکومت کیخلاف بنایا گیا پی ڈی ایم اتحاد ناکام، لانگ مارچ ملتوی کر دیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن نے باقاعدہ اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے26 مارچ کولانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی 9جماعتوں نے استعفے دینے کی حمایت کی، جبکہ پیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا، پیپلزپارٹی […]

آصف علی زرداری نے مریم نواز سے معافی مانگ لی لیکن مریم نواز نے کیا جواب دیا؟ پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی […]

عبدالغفور حیدری کو کم ووٹ کیوں پڑے؟ مولانا فضل الرحمٰن پی ڈی ایم جماعتوں پر پھٹ پڑے، کیا گِلہ کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پی ڈی ایم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موممنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اپنے امیدوار […]