پاکستان میں کوروناوائرس ایران سے منتقل ہوا،وزیراعظم نے تصدیق کر دی

چین(پی این آئی)چائنہ سے کوروناکاکوئی کیس پاکستان نہیں آیا۔ایران میں جب وائرس پھیلاتواس کے پاس اس سے نمٹنے کی اہلیت ہی نہیں تھی۔ایران پاکستانی زائرین کوتفتان کے بارڈرپرلے آیا۔ ان خیالات کااظہاروزیراعظم پاکستان عمران خان نے پارلیمانی رہنمائوں سے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے […]

کورونا وائرس،سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں مزید کمی کا اعلان

کراچی(پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد پالیسی ریٹ 11 فیصد کی شرح پر آگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں شرح فیصد […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق حکومتی فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور اب پیٹرول 96 روپے 45 پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پیٹرول اور […]

ندیم افضل چن نے آڈیو ریکارڈنگ میں ناقابل اشاعت زبان کے استعمال کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِاعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے لیک ہونے والی وٹس ایپ ریکارڈنگ کے اصلی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کی ایک وٹس ایپ ریکارڈنگ سامنے آئی […]

’ کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں لوگ مر رہے ہیں لیکن حکومت بتا نہیں رہی‘وزیراعظم کے معاون خصوصی کی آڈیو کال اصل نکلی،لوگوں میں کورونا کا خوف کیوں پھیلا رہے ہیں؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ ان کے حلقے کے لوگ کبڈی کا میچ اور بیلوں کی دوڑ کرانا چاہتے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے یہ آڈیو پیغام دیا تھا۔خیال رہے […]

بریکنگ نیوز! حکومت کا پاک چین سرحد کو کھولنے کا فیصلہ ، وجہ ایسی کہ ہر پاکستانی اطمینان کا سانس لے گا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ 28 مارچ کوایک دن کیلئے چین کی سرحد کھولیں گے، چین کے علاوہ ہمیں کہیں سے بھی سامان نہیں ملا، 27 مارچ کو چین کو آرڈر لکھوا […]

شہبازشریف کی حکومت سےتیل کی قیمتیں کم کرنے کی اپیل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں انتہائی کم

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے کہاہے کہ کورونا وائرس جیسے چیلنج کا قوم کو سامنا ہے ،ہمیں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک بن کر آگے جانا ہوگا،ہمیں ان باتوں سے گریز کرنا ہوگاجو معاشرتی […]

کورونا سے بچاؤ کیلئے ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی

(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ کے لیے سول انتظامیہ کی مدد کرنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کردی گئی، سندھ اور پنجاب میں دو ہفتوں کے لاک ڈاؤن کے بعد خیبر پختونخوا میں شٹ ڈاؤن کردیا گیا۔سندھ کے بعد پنجاب میں بھی دو […]

لاک ڈائون کی وجہ سے کسی مزدور اور پرائیویٹ ملازم کی تنخواہ نہیں کاٹی جائیگی، حکومت نے پرائیویٹ کمپنیوں اور صنعتوں کے مالکان کو خصوصی ہدایات جار ی کر دیں

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے مزدوروں کی ملازمت اور تنخواہوں کے تحفظ کا حکم نامہ جاری کردیا، جس میں تمام صنعتوں کے مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ کوئی بھی صنعتی ادارہ کسی مزدور کو بیروزگار نہیں کرسکے گا،ہر صنعتی اور تجارتی […]

حکومت کا شاندار معاشی ریلیف پیکج، 70لاکھ مزدوروں کو ماہانہ کتنے ہزار کی رقم دی جائیگی؟ شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومت کی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا ۔وزیراعظم عمران خان نے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔ایکسپورٹرز کے لیے 200 ارب روپے کا ریلیف پیکیج منظور کیا گیا۔70 لاکھ مزدوروں کیلئے 3 ہزار […]

پنجاب حکومت کا 14 دن کیلئے صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)سندھ کے بعد اب پنجاب حکومت نے بھی 14 دن کیلئے صوبے میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیاہے ،جس کا اعلان کچھ ہی دیر میں کیے جانے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا کے کیسزکی تعداد […]