فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے پر کوئی اعتراض نہیں، شہباز گل کا بیان پارٹی پالیسی کے مطابق نہیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت کے نئے ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے شہباز گل کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے پر اعتراض نہ کرنے کا بیان دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد اویس نے کہا کہ شہباز گل […]

عمران خان نے امریکی سفیر سے کیا باتیں کیں؟ اسد عمر نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کی امریکی سفیر سے کوئی بات نہیں ہوئی، ہم یہ نہیں چاہتے کہ امریکا سے تعلقات ختم کردیں، ریاست کے ریاست سے معاملات ہونا کوئی غلط بات نہیں۔ […]

شہباز گل کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں چلانے سے متعلق اسد عمر کا ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز گل کا کیس ملٹری کورٹ میں لے جانا مشکل ہوگا،پھر جواب دینا پڑے گا کہ نوازشریف اورمریم نواز نے بھی اس سے ملتی جلتی ہی باتیں کی تھیں،نوازشریف نے […]

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے نیا آئین لکھنا پڑے گا، اسد عمر کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ شہباز گل نے جو بات کی ہو وہ ٹھیک نہ ہو تاہم واضح قانون موجود ہے، آپ عدالت کے سامنے جا کر مقدمہ بنائیں اور وہاں […]

حکومتی ریفرنس کا انتظار نہیں کروں گا، حنیف عباسی نے عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے جسے صادق اور امین قرار دیا تھا اس کی سیاست کی […]

وزیراعظم کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کو 24 گھنٹے میں معاوضہ دینے کا حکم

کوئٹہ (پی ین آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو بلوچستان میں بارش اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو معاوضہ کی رقم 24 گھنٹے میں ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے جزوی یا مکمل تباہ ہونے والے کچے […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ دو دن میں سنایا جائیگا، تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے محفوظ کیا گیا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک دو دن میں سنائے جانے کا دعویٰ سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے دعویٰ کیا ہے کہ […]

آزاد کشمیر کے عبوری آئین میں پندرویں ترمیم کے خلاف سیاسی قوتوں کا متفقہ موقف ریاستی عوام کی فتح ہے، سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا دو ٹوک مؤقف

ہٹیاں بالا (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عبوری آئین میں پندرویں ترمیم کے خلاف آزادکشمیر کی ساری سیاسی قوتوں کا متفقہ موقف ریاستی عوام کی فتح ہے، آزادجموں وکشمیر بار کونسل […]

حکومت بھی اپنے مطالبے پر ڈٹ گئی، سپریم کورٹ کے فیصلے پر اہم اقدام

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم قائدین نے فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین کا مشاورتی اجلاس جاری ہے، حکمران اتحاد اور […]

حمزہ شہباز کے وزارت اعلیٰ کے لیےمیں پیسہ کیوں لگاؤں؟ آصف زرداری نے بات کھول کر بیان کر دی

لاہور(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو کا کارکن ہوں اس لیے خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور حمزہ شہباز کے وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگائوں، میں پہلی مرتبہ لاہور […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے وفاقی حکومت اور اتحادیوں نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت اور اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پنجاب کی وزارت اعلیٰ کو بچانے کی بھی تمام تر کوشش کی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔   […]