این 95 ماسک جلد پاکستان میں تیار ہوں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ جلد 95 ماسک پاکستان میں تیار ہوں گے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر ظفر مرزا نےکہا کہ آنے […]

شوگر اسکینڈل میں وزارت بدلی، خسرو بختیار کو سزا ملی یا شاباش؟ نئی وزارت کا درجہ بڑھ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اقتصادی ڈویژن کو وزارت خزانہ سے نکال کر علیحدہ وفاقی وزارت کا درجہ دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اقتصادی امور کو الگ وزارت بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارت خزانہ سے اقتصادی امور ڈویژن واپس لے […]

سندھ میں احساس کفالت کی رقم کیتقسیم کے دوران بچے کی ولادت

بدین (پی این آئی)بدین میں احساس کفالت سینٹر پر رقم لینے آئی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا، بعدازاں زچہ و بچہ کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق خاتون گولارچی کے مونو ٹیکنیکل سینٹر میں واقع احساس کفالت پروگرام سینٹر میں رقم […]

20 ارب ڈالر، ایشیائی ترقیاتی بینک نے رکن ممالک کو کورونا ریسکیو پیکج دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترقی پذیر ملکوں کے لیے 20ارب ڈالرکے کورونا وائرس ریسکیو پیکیج کااعلان کیا ہے۔اے ڈی بی کی جانب سے دیا گیا پیکیج اپنے ترقی پزیرممبر ممالک میں معاشی نقصانات کی بحالی کے لیے ہے۔پیکیج […]

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات، وزیراعظم ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات ، کیا بات چیت ہوئی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں کورونا سے متعلق اقدامات اور قومی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھے۔ میڈیا […]

کورونا وائرس کی روک تھام میں ہماری مدد کریں، اقوام متحدہ کے بعد وزیراعظم نے کس سے بڑی اپیل کر دی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستان کو بھی مشکلات کا سامنا ہے ۔ کورونا وائرس نےا س وقت پاکستان میں اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا […]

پاکستان کا کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر اپنی سرحدیں مزید دو ہفتوں کے لیے بندرکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت داخلہ کے مطابق نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تمام بارڈرز مزید دو ہفتوں تک بند رہیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نینشل کوارڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ جاری ہے جس میں مزید اہم فیصلے متوقع ہیں۔ پاکستان نے […]

کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈاون میں کتنی توسیع ہو گی؟ فیصلہ آج

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر جاری ملک بھر میں لاک ڈاؤن سے متعلق نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں وزراءاعلیٰ، وفاقی […]

علامہ اقبال کا پوتا جہانگیر ترین کے دفاع میں بول پڑا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر ولید اقبال نے 2013 کے الیکشن کے حوالے سے جہانگیر ترین کے بیان پر کہا کہ ان کی باتوں سے کچھ حد تک اتفاق اور کچھ اختلاف ہے۔نجی نیوز کے پروگروام میں پی ٹی […]

خواہ مخواہ ماسک کا کوئی فائدہ نہیں، جنہیں ضرورت نہیں وہ نہ پہنیں، ظفر مرزا کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ جنہیں ضرورت نہیں وہ بھی این 95 ماسک پہن رہے ہیں مگر یہ ماسک فرنٹ لائن پر کام کرنے والے طبی عملے کے لیے ہے۔اسلام آباد […]

کیا کم ہے جس کی وجہ سے کورونا ٹیسٹ زیادہ نہیں ہو سکتے، وزیراعظم کو رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی): ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے بہت کم تعداد میں ٹیسٹ ہونے پر رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی۔ذرائع کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور محکمہ صحت کی جانب سے رپورٹ وزیراعظم […]