بیرون ملک سے آنیوالے پاکستانیوں کو قرنطینہ میں رکھنے کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟ حکومت کابڑا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) باہر سے آنے والے پاکستانیوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کا خرچہ خود اٹھانا ہوگا۔ معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کے لیے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس […]

وزیراعظم کیلئے ایک اور بڑا چیلنج، سپریم کورٹ سے حکومت کیلئے بری خبر آگئی ، متعدد حکومتی شخصیات کے عہدے خطرے میں پڑ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی،آئینی درخواست ایڈووکیٹ جہانگیر جدون نے سپریم کورٹ میں دائر کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیروں اور معاونین خصوصی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی،آئینی […]

الٹی تبدیلی چل پڑی ، کرپشن الزاما ت پر برطرف سابق وزیر کی کابینہ میں واپسی ،نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) کرپشن کے سنگین الزامات پر وفاقی کابینہ سے فارغ کیے گئے سابق وزیر برائے قومی صحت عامر کیانی کو جلد ہی اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پی […]

وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری کو تبدیل کردیا گیا، وجہ کیا بنی؟ نئے ملٹری سیکرٹری کون ہیں؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈئر نسیم افتخار چیمہ کو تبدیل کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔بریگیڈئر محمد احمد نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈئر نسیم افتخار چیمہ کو […]

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی کووڈ-19 سے متعلق پاکستانیوں سے خاص اپیل

ویلینگٹن(پی این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے تمام پاکستانیوں سے وزیراعظم عمران خان کے کووڈ-19 ریلیف فنڈ میں اپنا اپنا حصہ شامل کرنے کی اپیل کی ہے۔ڈیرن سیمی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میرا یہ خاص پیغام […]

بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی ، اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور، فیصل آباد اور ملتان کے ائیر پورٹس کھول دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کے لیے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس کو کھول دیا گیا۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن معید یوسف کا کہنا ہے کہ ان ائیرپورٹس کو 15 […]

صوبائی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کر دی

سندھ(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا اطلاق 30 اپریل تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں،عوامی مقامات، […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلائو اور اموات اندازے سے کہیں کم مگر کیسے؟ڈاکٹر ظفر مرزا نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ آج تک کیسز کا تخمینہ 18ہزار اور اموات کا 191 تھا، اللہ کا شکر ہے کہ آج 14اپریل تک ہمارے کیسز کی تعداد 5716 اور اموات 96 ہوئی ہیں، عالمی سطح […]

اب مساجد پر پابندی نہیں لگائی جائیگی، چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے واضح اعلان کر دیا، حکومت کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)مساجد پر آج سے لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا، چئیرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ مساجد پر آج سے لاک ڈاون کا اطلاق نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ نماز، اعتکاف […]

فلائٹ آپریشن بحال ،ملک کے 6ائیرپورٹس کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ 20 اپریل کے بعد ہفتہ وار7 ہزار پاکستانی واپس آسکیں گے، 20 اپریل کے بعد 6 ایئرپورٹس کھلے رکھیں گے، 35 ہزار تک پاکستانی واپس آنا چاہتے ہیں، 19اپریل تک مزید […]

پنشنرز کیلئے بری خبر آگئی ، حکومت نے پنشن کی رقم میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پنشنرز کی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا۔ مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) کے پنشنرز کی پنشن میں اضافہ مؤخر کردیا گیا ہے، […]