لوگ طعنے دیتے ہیں، میرے حلقے میں وفاقی حکومت نے کام نہیں کیا، میں سخت مایوسی کا شکار ہوں، پی ٹی آئی کراچی کے عہدیدار کے گلے شکوے

کراچی(پی این آئی)لوگ طعنے دیتے ہیں، میرے حلقے میں وفاقی حکومت نے کام نہیں کیا، میں سخت مایوسی کا شکار ہوں، پی ٹی آئی کراچی کے عہدیدار کے گلے شکوے،پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے سابق جنرل سیکریٹری سردار عبدالعزیز کا کہنا ہے […]

مجھے جب کورونا ہوا تو ادرک اور شہد کا قہوہ پیتا رہا، وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کورونا سے صحتیابی کا راز فاش دیا

اسلام آباد(پی این آئی): مجھے جب کورونا ہوا تو ادرک اور شہد کا قہوہ پیتا رہا، وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کورونا سے صحتیابی کا راز فاش دیا،چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پارٹی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی نہیں ہونی […]

اسد عمر کو جہانگیر ترین نے وزارت سے فارغ کرایا، واپس آ کر اسد عمر نے ترین کو فارغ کرا دیا، قریشی، ترین لڑائی سے پارٹی کمزور ہوئی، فواد چوہدری کے ویڈیو اںٹرویو نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(پی این آئی):اسد عمر کو جہانگیر ترین نے وزارت سے فارغ کرایا، واپس آ کر اسد عمر نے ترین کو فارغ کرا دیا، قریشی، ترین لڑائی سے پارٹی کمزور ہوئی، فواد چوہدری کے ویڈیو اںٹرویو نے تہلکہ مچا دیا،اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ […]

جون کے آخر اور جولائی میں کورونا عروج پر ہو گا، وزیر اعلیٰ سندھ کنفیوژن پھیلاتے ہیں، وفاقی وزیر نے سندھ اور وفاق میں چپقلش کا ثبوت دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)جون کے آخر اور جولائی میں کورونا عروج پر ہو گا، وزیر اعلیٰ سندھ کنفیوژن پھیلاتے ہیں، وفاقی وزیر نے سندھ اور وفاق میں چپقلش کا ثبوت دیدیا ، وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ پاکستان میں جون کے […]

بھارت اور چین کا لداخ میں تنازعہ، وفاقی کابینہ کے آج کے ایجنڈے پر، پاکستان کی حکمت عملی طے کی جائے گی

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت اور چین کا لداخ میں تنازعہ، وفاقی کابینہ کے آج کے ایجنڈے پر، پاکستان کی حکمت عملی طے کی جائے گی، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، لداخ تنازع پر چین بھارت کشیدگی ایجنڈے میں شامل ہے، ای سی سی اور […]

جہلم شہرکے شاندار چوک میں روہتاس قلعہ کا مونومنٹ نصب کر دیا گیا شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

جہلم(طارق مجید کھوکھر)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ جہلم شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، شہری ثقافت سے منسلک مونومنٹ تنصیب کر کے شاندار چوک کی خوبصورتی میں اضافہ کیا گیا […]

وزیر اعظم کی میٹنگ کی اہم خفیہ دستاویزات جہانگیر ترین کو لیک کر دی گئیں، سینئر صحافی کے دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم کی میٹنگ کی اہم خفیہ دستاویزات جہانگیر ترین کو لیک کی گئیں۔انہوں نے اپنے ویڈیو لاگ میں کہا کہ صحافیوں کے پیچھے ایجنسیاں کام کرتی ہیں اور […]

ترک صدررجب طیب اردگان یا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان؟ پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین غیر ملکی لیڈر کون ہے؟حیران کن دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) اس حوالے سے کوئی باقاعدہ سروے تو نہیں کیا گیا مگر بظاہر ترک صدر رجب طیب اردگان پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین غیرملکی لیڈر ہیں مگر وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلما ن کو […]

شاہ محمود قریشی وزیراعظم بننے کو تیار۔۔لابنگ کر لی ،وزیراعظم استعفیٰ دینے کی بجائے کیا راستہ اختیار کر سکتے ہیں؟سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی) استعفیٰ دینے کی بجائے ہو سکتا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان استعفیٰ شاید نہ دیں، بلکہ وہ شاید اسمبلیاں توڑ دیں۔ بات […]

حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، موجودہ حکومت ووٹوں پر نہیں بلکہ کس پر بنی ہے؟سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، خالص سریا اور سیمنٹ لگاہے، یہ حکومت ووٹوں سے نہیں بلکہ سریے اور سیمنٹ سے بنی ہے، ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی رہے گی۔انہوں نے نجی ٹی […]

ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے اقدامات کی منظوری دے دی گئی، ای سی سی کے اجلاس میں اہم فیصلے

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شی کی زیر صدارت […]