پی ٹی آئی کے 12 ارکان اسمبلی ایوان میں تبدیلی کے لئے تیار،وزیراعظم کیخلاف بڑی سازش کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے 12 ارکان اسمبلی ایوان میں تبدیلی کے لئے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق اتحادیوں سے ناراضگی کے بعد وزیراعظم عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایوان میں تبدیلی […]

عظمیٰ کاردار کی معافی کی اپیل پر وزیراعظم نے فیصلہ سنا دیا، استعفیٰ طلب

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہاؤس نے عظمیٰ کاردار کی اپیل مسترد کردی، عظمیٰ کاردار سے کہا گیا کہ اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیں، اگر استعفیٰ نہ دیا تو الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا […]

جو مائنس ون کراتا رہا ہے اس بار وہ خود مائنس ہوجائے گا، سینئر صحافی کے دعوے نے ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اس بار مائنس ون یا تھری نہیں، بلکہ مائنس فور ہوگا، کیونکہ جو مائنس ون کراتا رہا ہے اس بار وہ خود مائنس ہوجائے گا، کچھ لوگ بظاہر تو عمران خان کے […]

آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط، 700 میگا واٹ بجلی، ملازمتوں کے 3 ہزار مواقع پیدا ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی)آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط، 700 میگا واٹ بجلی، ملازمتوں کے 3 ہزار مواقع پیدا ہوں گے۔ آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ منصوبہ سرمایہ کاری ہے، […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز طلب، مشکوک لائسنس والے پائلٹس کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز طلب، مشکوک لائسنس والے پائلٹس کے مستقبل کا فیصلہ ہو گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، جس میں مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گا۔تفصیلات […]

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ہو کر قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ہو کر قرنطینہ میں چلے گئے، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔پیر کو ایک ٹویٹ میں ظفر […]

اب مائنس ون نہیں پوری بارات جائے گی،حکومت کو گھر بھیجنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی مائنس تھری کی بات میں وزن ہےکیوںکہ مائنس ون میں “ون” اتنی اہمیت نہیں رکھتا ،اصل کھیل اور کمال باقیوں کا ہے، عمران […]

حکومت کے پاس اکثریت نہیں رہی، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ہوم ورک شروع کردیاگیا

اوتھل(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے،حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ہوم ورک شروع کردیا ہے اور […]

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے پسماندہ ترین ریجن میں موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی، چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ایم 8 پر کام کا آغاز اولین ترجیح ہے، بلوچستان میں ہوشاب سے آواران تک […]

پاکستان کی کامیابی دنیا کی کامیابی ہے، مشکل حالات میں پتا چلا پاکستان کی پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے، امریکا نے پاکستان کی تعریف میں کیا کچھ کہہ دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے کہا ہے کہ پاکستان کی کامیابی دنیا کی کامیابی ہے، مشکل حالات میں پتا چلا پاکستان کی پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان نے مسائل کے […]

مثال قائم ہو گئی ، صرف 40دن میں کورونا کا علاج کرنیوالا ہسپتال تیار ہو گیا،وفاقی وزیر نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ اسلام آباد میں کوروناسے نمٹنے کےلئے جدیدسہولیات سے آراستہ ہسپتال تیارکرلیاگیا،ہسپتال میں بیڈز کی استعداد میں اضافہ اور آکسیجنٹڈ بستر ہیں،ہسپتا ل کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کو 40 روز […]