شہباز شریف کو ڈمی وزیر اعظم قرار دے دیا گیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ کے بغیر دس دن بھی سیاست نہیں کرسکتے۔دونوں سیاسی پارٹیاں اسٹیبشلمنٹ کی مصنوعی آکسیجن پر چلتی ہیں جیسے ہی سپورٹ میں کمی آتی ہے […]

اردن کے ولی عہد کی منگنی لیکن لڑکی کس ملک کی شہری نکلی؟

ریاض(پی این آئی) اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ دوئم کی ایک سعودی لڑکی کے ساتھ منگنی ہو گئی۔گلف نیوز کے مطابق شہزادہ حسین کی منگیتر کا نام رجوا خالد السیف ہے۔ دونوں کی منگنی کی تقریب سعودی عرب کے دارالسلطنت ریاض میں […]

ن لیگ کی انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے، واضح اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میںن لیگ کے قائد نواز شریف انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔وزیر […]

چینی صدر کا اگلے ہفتے بڑے اسلامی ملک کے دورے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)چینی صدر شی جن پنگ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کروں گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے۔ شی جن پنگ کی شاندار استقبال کے لیے […]

پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے، مفتاح اسماعیل نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق دوست ملکوں سے4 ارب ڈالر حاصل کرنیکا انتظام کرلیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے،جشن آزادی 14 اگست کے روز نجی ٹی […]

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق دوست ملکوں سے4 ارب ڈالر حاصل کرنےکا انتظام کرلیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں مفتاح اسماعیل […]

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے قوم کو مشکل مرحلے سے نکلنے کی خوشخبری سنادی

کراچی (پی این آئی) قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے قوم کو مشکل مرحلے سے نکلنے کی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقريب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی معيشت مشکل مرحلے […]

بچوں کو پھر سے مسجد الحرام میں داخلے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی )مسجد الحرام میں ہر عمر کے بچوں کو داخلے کی اجازت دے دی گئی۔نجی ٹی ہم نیوز کے مطابق والدین کے ہمراہ عمرے پر جانے والے بچوں کیلئے خوشخبری آگئی۔ سعودی حکومت نے مسجد الحرام میں ہر عمر کے بچوں […]

جدہ میں دہشتگرد نے گرفتاری کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا دیا، پاکستانی سمیت 4افراد زخمی

جدہ (آئی این پی ) سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے دھماکے میں پاکستانی سمیت4افراد زخمی ہوگئے جبکہ دھماکہ کرنے والا دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ جمعہ کو سعودی عرب کی پریزیڈنسی آف سٹیٹ سیکیورٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جدہ میں خود […]

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بنی گالہ پر چھاپے سے متعلق آئی جی اسلام آباد پولیس کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے آئی جی اسلام آبادکوشہبازگل کے ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے بنی گالہ پر چھاپے سے روک دیا، انہوں نے ہدایت کی کہ ملزم ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے بنی گالہ کے مکینوں سے معاملہ طے کیا جائے، چھاپہ مارنے […]

پاکستان میں مہنگائی کی لہر کب تک برقرار رہے گی؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے پریشان کن پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کے گورنر ڈاکٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ اگلے 11 سے 12 ماہ تک ملک میں مہنگائی کی لہر برقرار رہے گی، شہریوں کو مشکل وقت کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر […]