حج و عمرہ زائرین کی سفری سہولت ، تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا گیا، کرایہ کتنا مقرر کیا گیا؟

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب حکومت نے حج و عمرہ زائرین کی مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر کی سہولت کے لیے تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔عرب میڈیا کے مطابق یہ ٹرین مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کے درمیان […]

پیٹرول میں سرخ مرچ ملا کر بیچنے والے پمپ پر چھاپہ

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں پیٹرول میں سرخ مرچ ملا کر بیچنے والے پیٹرول اسٹیشن کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور مالک کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے جدہ میں ایک ایسے پیٹرول اسٹیشن کے […]

چکار، بیرونی سازش کے تحت مسلمانوں کے عقائد کو متاثر کرنے کے لیے غیر ملکی فنڈنگ کے ذریعے فتنہ قادیانیت کو فروغ دیا گیا، سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا ختم نبوت کانفرنس سے خطاب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و مرکزی نائب پاکستان صدر مسلم لیگ (ن) راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ختم نبوت کا عقیدہ مسلمان ہونے کے لیے بنیادی شرط ہے ورنہ اللہ تعالٰی کی ذات پر ایمان تو یہودی، […]

سیلاب زدگان کو تقسیم کی جانے والی رقم 28 ارب سے بڑھا کر 70 ارب روپے کرنیکی منظوری

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کو قدرتی آفات سے بچانے کے لیے نکاسی آب کا موثر نظام اور بہتر انفراسٹرکچر کی تعمیر ناگزیر ہے ، این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم ایز کے […]

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک اور بُری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ روپیہ کہاں پرجاکررُکے کا اس پر کوئی دعویٰ نہیں کرسکتا، پہلا ہدف ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا تھا اب دوسرا ہدف مہنگائی کنٹرول کرنا ہے، چین ، یواے ای ، قطر اور سعودی […]

مفتاح اسماعیل کی چھٹی؟ نواز شریف کا فیصلہ تسلیم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 9 اکتوبر کے بعد وزیراعظم کی صوابدید ہے مجھے مشیر بنائیں یا گھر بھیج دیں، میرے جانے سے پاکستان پر کوئی فرق نہیں پڑے گا،اسحاق ڈار اور میری اپنی اپنی آراء ہیں،نوازشریف پارٹی […]

محکمہ موسمیات نے مون سون سسٹم ختم ہونے کی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مون سون سسٹم کمزور ہوچکا ہے اور سندھ کے لیے یہ تقریبا ختم ہو چکا ہے۔سردار سرفراز نے بتایا کہ جیکب آباد، لاڑکانہ، قمبر، شہداد کوٹ اور سکھر میں کہیں کہیں بارش ہوسکتی […]

بجلی صارفین کو ریلیف دینے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا، وزیر خزانہ نے بُری خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے ، پٹرولیم مصنوعات پر کوئی جی ایس ٹی نہیں […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)توانائی کی طلب میں اضافے کے امکانات کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر تک کا اضافہ ہوا جبکہ ریٹس میں اضافے کے آؤٹ لک سے متعلق امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کی جانب سے اشارے ملنے کی توقعات کے […]

سابق امام کعبہ کو دس سال قید کی سزا سنا دی گئی

ریاض (پی این آئی)سابق امام کعبہ اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو دس سال کی قید کی سزا سنا دی گئی،بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ایک عدالت نے 22 اگست کو یہ سزا سنائی۔بی بی سی کے علاوہ عرب دنیا […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے سیلاب متاثرین پاکستان کے لئے فوڈ پیکج کا تیسرا امدادی قافلہ روانہ

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSRelief) نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہنگامی امداد سے لدے (950 ٹن) ضروری اشیائے خوردونوش کے 100 ٹرک روانہ کر دیئے 10000 فوڈ پیکج […]