امریکی حکام نے اسحاق ڈار کے ساتھ پیش آ ئے واقعے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (آئی این پی)امریکی حکام نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزرا کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر وزارت خارجہ نوٹس لیتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ امریکی حکام نے بھی وزیرخزانہ اسحاق […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیساتھ پیش آنیوالے واقعے پر امریکا کا شدید ردِعمل

نیویارک(پی این آئی)امریکی حکام نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزرا کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر وزارت خارجہ نوٹس لیتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ امریکی حکام نے بھی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے […]

حکومت کیلئے بڑا دھچکا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈالرز بھیجنا بند کر دیئے، ترسیلات زر میں مسلسل کمی

لاہور (پی این آئی) بیرون ممالک پاکستانیوں نے رقوم بھیجنے کی رفتار مزید کم کر دی، ڈالرز ذخائر میں اضافے کیلئے کوشاں حکومت کیلئے بڑا دھچکا، ترسیلات زر مزید کم ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے رواں مالی سال […]

عمران خان اسلام آباد کی طرف بڑھے تو میں ان کے شانہ بشانہ ہونگا، آزاد کشمیر کی وزیر اعظم تنویر الیاس کا ٹی وی پروگرام میں عزم

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں گے وہ اگر اسلام آباد کی طرف بڑھے تو پارٹی کے صدر کے طور پر میں ان کے شانہ بشانہ ہونگا۔ […]

2005 کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دل میں تازہ اور زندہ ہیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 17 سال پہلے آج کے دن مظفرآباد، باغ اور پونچھ کے اضلاع کے علاوہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں میں جو قیامت خیز زلزلہ آیا تھا اس […]

بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان کی اہلیہ کس ملک کی شہری ہیں؟ حیران کن معلومات پہلی بار سامنے آگئیں

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کے کیریئر کے بارے میں تو کرکٹ کے مداح بخوبی جانتے ہیں تاہم ان کی نجی زندگی کے بارے میں زیادہ لوگ نہیں جانتے۔ بالخصوص ان کی اہلیہ صفا بیگ کی خوبصورتی کی تعریف تو میڈیا اور […]

مقبوضہ کشمیر اور بھارت کی خارجہ محاذ پر سرگرمیاں انجینئر حمزہ محبوب کی تحریر

جدید ٹیکنالوجی اور گلوبلائزیشن کے اس دور میں کسی بھی ملک کے اقدامات اس خطے کے دیگر ممالک پر بلواسطہ یا بلاواسطہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے اقدامات میں یہ عنصر زیادہ اہمیت اس لیے اختیار کر لیتا ہے کیونکہ دونوں ممالک […]

نیویارک، مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے انٹرنیشنل کمیونٹی کو ہمارا ساتھ دے، صدر آزاد کشمیر کا اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی اجلاس سے خطاب

نیویارک ( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے انٹرنیشنل کمیونٹی کو ہمارا ساتھ دینا چاہیے۔ اسلامی رابطہ تعاون تنظیم(او آئی سی) نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے اور کشمیری عوام […]

ایکساتھ تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) ایکساتھ تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیاسعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں قومی دن کی مناسبت سے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ 23 ستمبر کو سعودی عرب کا 92 واں قومی دن منایا جائے گا۔       قومی دن کی […]

اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اکتوبر میں بجلی کے بلوں میں کمی آجائے گی، بجلی کی قیمت میں 90 پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ہوگا، پاکستان 80 روپے کا یونٹ 35 روپے میں بیچ رہا ہے، جبکہ جرمنی […]

آئندہ 2 ماہ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے گا، وزیر خزانہ نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ آئندہ 2 ماہ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف ملے گا۔ لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں کی امداد اور بحالی اتحادی حکومت کی ترجیحات ہیں، ہم دوست ممالک […]