کیا فوجی افسران ریٹائرمنٹ کے بعد دوسال تک کسی سیاسی اجتماع میں شرکت کر سکتے ہیں؟ نئی بحث چھڑ گئی

لاہور(پی این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی سیات میں انٹری کی خبروں کے بعد اہم سوال کھڑا ہو گیا ہے کہ کیا فوجی افسر ریٹائرمنٹ کےبعد 2سال تک سیاست میں حصہ لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے سابق […]

پرویز الٰہی کو بنی گالہ کے چکر لگانے کا جنرل باجوہ نہیں بلکہ کن دو شخصیات نے کہا تھا؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پرویز الٰہی کو بنی گالہ کے چکر لگانے کا جنرل (ر) باجوہ نے نہیں، دو اور لوگوں نے کہا تھا ۔ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پرویز الٰہی کو […]

اوورسیز پاکستانیوں سے موصول ہونیوالی رقوم کم ترین سطح پر آگئیں

لاہور (پی این آئی) اوورسیز پاکستانیوں سے موصول ہونے والی رقوم 26 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں، نومبر 2022 میں بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز وطن واپس بھجوائے، ترسیلات کا حجم 14 فیصد سے زائد کم ہو […]

نواز شریف کی پٹرول سستا کرنے کی ہدایت، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا مؤقف بھی آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں پر ماضی میں آئی ایم ایف سے 50 روپے لیوی عائد کرنے کی جوکمٹمنٹ کی گئی وہ ہمیں پوری کرنا ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے […]

حکومت کے پاس آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے کون کونسے آپشنز موجود تھے؟ پہلی بار بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ہمارے پاس پلان اے اور بی تھا، جنرل عاصم منیر کو ریٹین کرنا پلان اے کا حصہ تھا،عارف علوی اگر تعیناتی کی سمری روک لیتے تو پلان بی […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں کررہے تو بڑھا بھی نہیں رہے، کوشش ہے کہ روس سے 30 فیصد ڈسکاؤنٹ پر تیل مل جائے، حکومت نے ابھی تیل کی قیمتوں پر کوئی سیلز […]

شدید بارشیں، تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں آج شدید بارشوں کی وجہ سے اسکول اور یونیورسٹیاں بند رہیں۔وزارت تعلیم نے اتوار کو اعلان کیا تھا کہ جدہ، رابیغ اور خلیس کے اسکولوں میں فزیکل کلاسز معطل رہیں گی۔         سعودی عرب […]

نیب کس کے اشاروں پر ناچتا تھا؟ وفاقی وزیر کا انکشاف، پی ڈی ایم کابینہ کے ارکان نے جنرل باجوہ کے دفاع کامحاذ سنبھال لیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے گھڑی نہیں پاکستانی قوم کی عزت، غیرت کو بیچا ہے،سعودی عوام ہمارا مذاق اڑاتے ہیں، ایسا طعنہ دیا جاتا ہے کہ کیا پاکستان کے وزیراعظم کا یہ لیول […]

او آئی سی سیکرٹری جنرل کا دوٹوک الفاظ میں کشمیری عوام کی حمایت کا اعادہ، وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی ملاقات کے دوران گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ یک جان ہو کر کشمیریوں کے لئے آواز بلند کرے ۔ اسلامی رابطہ تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے ہر مرحلے پر کشمیری […]

مسئلہ کشمیر کا عوام کی خواہشات کے مطابق پرامن حل او آئی سی کی اولین ترجیح اور ہمارا فرض ہے، سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین براہیم طحہٰ کی میڈیا سے گفتگو

مظفر آباد (آئی اے اعوان) اسلامی تعاون تنظیم اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ نے کہا ہے کہ کشمیمسئلہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسلہ کشمیر کا پرامن حل او آئی سی کی اولین ترجیح اور ہمارا فرض ہے ، میرے دورہ […]

بیت اللہ شریف کے کبوتر کا انتقال، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

مکہ مکرمہ (پی این آئی) بیت اللہ شریف کے سب سے معمر نمازی اور معروف شخصیت شیخ عوض معوض الصبحی الحربی ہفتے کے روز 134 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں سعودی عرب سے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ عوض الحربی […]