منحرف رہنمائوں نے نئی سیاسی جماعت بنائی تو کیا ہوگا؟ فواد چوہدری کا اہم بیان آگیا

جہلم ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ منحرف اراکین کی نئی سیاسی جماعت بننے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، ہمارا کسی سے اختلاف نہیں، اداروں کے ساتھ ورکنگ ریلیشن […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالرز رہ گئے؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے واجب الادا قرض وقت پر واپس […]

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ناموں کی سمری لیٹ کیوں ہوئی تھی؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی اعزاز سید نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ناموں کی سمری کی لیٹ ہونے کی وجہ ایک دوست ملک ہے ، جسے یہ بتایا گیا تھا “پاکستان جس لیفٹیننٹ جنرل کو […]

خواتین کو محرم کے بغیر حج کی اجازت دیدی گئی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے سال 1444ھ کے لیے حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے “نسک” ایپلی کیشن کے ذریعے اندرون مملکت عازمین کے لیے جلد رجسٹریشن کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت حج نے خواتین کو محرم […]

پاکستان کے پاس بجلی پیدا کرنے اور تیل خریدنے کے لیے ڈالر نہیں ہیں، بہتر ہے عادات بدل دیں، وفاقی وزیر کی گفتگو

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 3 ایئر پورٹس کے آپریشنز آوٹ سورس کیے جا رہے ہیں، ایئرپورٹ ہمارے پاس ہی رہیں گے، آپریشنز کو آوٹ سورس کرنا نجکاری نہیں ہے، وفاقی حکومت نے سب سے بات چیت […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب سے بہت جلد اچھی خبریں آئیں گی ۔وفاقی وزراء کے ہمراہ ہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا، […]

پاکستان میں پیٹرول مزید سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے سربراہ کی طرف سے عالمی معشیت کی سست روی کے بیان اور ڈالر کی مضبوطی کی وجہ سے تیل کی قیمتیں ایک ماہ میں اپنی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا […]

معیشت کی بہتری کے لیے 10 سالہ جامع منصوبہ، دکانداروں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کا پروگرام بنا لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کیلیے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے قرض حصول کی شرائط پوری کرنے کی غرض سے منصوبہ تیار کر لیا جس میں پیٹرولیم لیوی 50 روپے سے بڑھا کر 100 روپے فی لیٹر کرنے کی تجویز […]

جمعہ تک طوفانی بارشیں، ژالہ باری اور برفباری کی پیشنگوئی، الرٹ جاری

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات (این سی ایم) نے خبردار کیا ہے کہ شدید موسم جمعہ تک جاری رہے گا جس میں طوفانی بارشیں ہوں گی ۔ اس کے ساتھ ژالہ باری ، ہلکی دھند اور ساحل کے ساتھ […]

شدید بارشیں اور ژالہ باری، موسلادھار بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ عوام کو خبردار کر دیا گیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی) مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے کئی شہروں میں بارش کےساتھ ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے ساتھ ژالہ […]

زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی

اسلام آباد (پی این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور تاریخ میں پہلی بار مرکزی بینک کے ذخائر تشویشناک حد تک کم ہوگئے ہیں۔نیوز چینل ایکسپریس کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر […]