زائرین کے لیے خوشخبری، جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا

ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب نے کہا ہے کہ جبل نور، غار ثور اور غار حرا کو جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ہیریٹیج اتھارٹی کے مشیر اور سعودی ضیوف الرحمن پروگرم کی خدمت کے اقدامات کے جنرل نگران عبدالرحمن بن جصاص […]

پاکستان کے ایک ہاتھ میں ایٹمی طاقت اور دوسرے ہاتھ میں کشکول، وزیراعظم شہباز شریف نے حقیقت تسلیم کر لی

لاہور (آئی این پی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو یاد رکھاجائے گا، ہم نے عزم کیا تھا کہ ملک کے لیے قرضہ نہیں لیں گے مگر مالی مشکلات نے مجبور کیا، یو اے ای […]

شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران پر حملہ کرنے کیلئے عمران خان سے مدد مانگی تھی؟ صحافی مظہر برلاس کے کالم میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) صحافی مظہر برلاس نے اپنے ایک کالم میں عمران خان کی سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ مملکت میں ہونے والی گفتگو کا احوال بیان کیا ہے۔ یہ انتہائی حساس گفتگو مظہر برلاس نے اپنے کالم ’باتیں […]

اوورسیز پاکستانیوں نے رقوم بھیجنا مزید کم کر دیں

لاہور (پی این آئی) اوورسیز پاکستانیوں نے رقوم بھیجنا مزید کم کر دیں، دسمبر 2022 کے دوران بیرون ممالک سے 2 ارب ڈالرز موصول ہوئے، ترسیلات زر میں 19 فیصد سے زائد کمی ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ملکی ایکسپورٹس کے بعد ترسیلات زر […]

سرکاری زرمبادلہ ذخائر خطرناک حد تک نیچے گر گئے

لاہور (پی این آئی) ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر ساڑھے 4 ارب ڈالرز کی سطح سے بھی نیچے گر گئے، اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 4.34 ارب ڈالرز رہ گیا، زرمبادلہ کے ذخائرکا مجموعی حجم 10.18 ارب ڈالرہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بیرونی ادائیگیوں […]

پیٹرول 500روپے فی لیٹر اور بجلی 100روپے فی یونٹ کرنے کی تجویز

لاہور (پی این آئی)بہت ہو گئی عیاشی، پٹرول 500 روپے اور بجلی کا یونٹ 100 روپے کا کیا جائے”۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے عوام پر مہنگائی کا “ایٹم بم” گرانے […]

سیلاب متاثرین کی بحالی، عالمی برادری کا پاکستان سے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد کا وعدہ

جنیوا(آئی این پی)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کیلئے منعقدہ کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عالمی برادری سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 10 ارب ڈالر […]

حکومت پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے اربوں ڈالرز فنڈز جمع کرنے میں کامیاب

جنیوا(پی این آئی)جنیوا کانفرنس میں سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد دینے کا وعدہ کیا گیا ہے جب کہ پاکستان کو پہلے مرحلے میں 8 ارب ڈالر درکار ہیں۔ پاکستان کی سربراہی میں […]

حج کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کا پرانا حج کوٹا بحال، عمر کی حد بھی ختم کردی گئی، رواں سال حج درخواستیں فروری کے آخر تک طلب کیے جانے کا امکان، کابینہ کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور حتمی حج پالیسی 2023 کا اعلان […]

پرویز الٰہی کب تک وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے؟ پی ڈی ایم حکومت کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ زیادہ سے زیادہ 20 جنوری تک وزیراعلیٰ رہیں گے۔اگر ہم عمران خان سے حکومت نہ لیتے تو ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوتا۔انہوں […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیلئے بیت اللہ کا دروازہ کھل گیا

مکہ (پی این آئی) آرمی چیف کی عمرہ ادائیگی، خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمرہ ادا کردیا۔ آرمی چیف ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم […]