تاجر برادری کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی سے پریشان تاجر تنظیموں نے 13 فروری کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا، تاجر رہنماؤں نے وزراء اور اعلیٰ عہدیداران سمیت اربابِ اختیار کی تنخواہیں اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد میں 50 سے کم دن باقی رہ گئے، ماہ مبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کا پہلا عشرہ ختم ہونے پر رمضان المبارک کی آمد کا انتظار مزید بڑھ […]

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں آزاد جموں و کشمیر رحمت اللعالمین اتھارٹی کا بل منظور کر لیا گیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر قانو ن ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چوہدری انواز الحق کی زیر صدارت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوا اجلاس میں وزیر بلدیات و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نے مسودہ قانون آزادجموں و کشمیر رحمت اللعالمین اتھارٹی ایوان میں منظوری […]

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے اپنے پسندیدہ فٹبالر کا نام بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں فخر ہے کہ ان کے گول کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کو توجہ حاصل ہوئی، امید ہے کہ مستقبل میں بھی اسی طرح کی توجہ ملے گی۔ انہوں نے […]

رواںسال سرکاری حج کے اخراجات کتنے لاکھ ہوں گے؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) رواں سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد ہونےکا امکان ہے۔ حج درخواستوں کی وصولی کے لیے بینکوں سے جلد معاہدے کا امکان ہے، اس سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد […]

پاکستانی عازمین حج کا سفری شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) سعودی حکومت کی جانب سے اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے پاکستانی عازمین کا سفری شیڈول جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج […]

نواز شریف کا پاکستان آنامشکل کیوں ہے؟ اعتزاز احسن نے بڑادعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے لیے ملک واپس آنا مشکل ہوچکا ہے،ن لیگ کو چاہیے اگر وہ ارشد شریف کیس میں ملوث نہیں تو لندن میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرے۔ تفصیلات […]

رانا ثنا اللہ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت سے متعلق بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت بحال ہونے کا 2000 فیصد یقین ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف فروری یا مارچ میں واپس آسکتے ہیں، انہیں جیل میں […]

وزیراعظم شہباز شریف نے مودی کیلئے اہم پیغام دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم کو سنجیدہ اور مثبت مذاکرات کی دعوت دے دی۔عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کا دورہ سب سے کامیاب دورہ ثابت ہوا۔ سعودی عرب […]

پیاز کا بحران شدت اختیا رکرگیا، وہ ملک جہاں پیاز 2500روپے کلو تک جاپہنچا

ریاض(این این آئی )سعودی عرب سے پیاز اسمگل کرنے کی کوشش میں فلپائن کا فضائی عملہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن میں پیاز کا شدید بحران ہے۔ پیاز کی فی کلو قیمت 470روپے (دوڈالر)سے بڑھ کر2500روپے کلو (35ڈالر)تک جا پہنچی ہے۔فلپائن […]

کرسٹیانو رونالڈو اور میسی مدِ مقابل، میچ کی خصوصی ٹک کی قیمت 1کروڑ ریال تک پہنچ گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے النصر کلب اور پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) کے درمیان ہونے والے دوستانہ میچ کےخصوصی ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی ہے ، النصر کلب کی جانب سے کرسیٹیانو رونالڈو جبکہ پی ایس جی کی […]