حج اخراجات میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان کی درخواست پر سعودی حکومت نے حج اخراجات میں کمی کردی ہے، وزیرمذہبی امورمفتی عبدالشکور نے کہا کہ سعودی عرب میں ٹیکس بڑھنے سے اخراجات میں اضافہ ہوا، 16 سے 31 مارچ تک حج درخواستوں کی وصولی جاری […]

ہفتے میں تین دن کی چھٹی؟ وضاحتی بیان آگیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ افرادی قوت اور سماجی بہبود نے ہفتے میں تین دن کی چھٹی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل اطلاع کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ عرب اخبار ٹونٹی کے مطابق وزارت سے اس اطلاع کے حوالے […]

مسجد نبویﷺ کے صحن میں پاکستانی عمرہ زائر کو دل کا دورہ، 10منٹ بعد دل نے دوبارہ کام شروع کردیا، تفصیلات ایسی کہ جان پر آپ بھی کہیں گے” سبحان اللہ “

جدہ (پی این آئی) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ؐ میں عبادت میں مصروف پاکستانی عازم کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد وقت کے لیے رک گئی۔حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے […]

پاکستان میں رمضان کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ 22مارچ 29شعبان کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہوگی۔بیان میں […]

حج پالیسی 2023:پاکستان میں ڈالرز لانے والوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈالرز لاؤ،حج قرعہ اندازی سے مستشنیٰ ہو جاؤ، حکومت کی جانب سے ڈالرز لانے والوں کو خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مجوزہ حج پالیسی 2023 کے اہم نکات سامنے آ گئے۔سرکاری حج اسکیم کا 25 فیصد کوٹہ […]

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ماہ مبارک کے استقبال کی تیاریاں شروع، پاکستان میں شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دنوں […]

عمران خان نے محمد بن سلمان کا تختہ الٹنے کی خواہش کی؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) کالم نگار جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے بطور وزیر اعظم ۔۔۔ کا تختہ الٹنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ انہوں نے اپنے کالم میں یہ نہیں لکھا کہ عمران خان نے کس کا تختہ الٹنے […]

دنیا ایسا ملک جہاں پیٹرول پاکستانی روپوں میں 4 روپے فی لیٹر ہے

اسلام آباد (پی این آئی)دنیا ایسا ملک جہاں پیٹرول پاکستانی 4روپے فی لیٹر ملتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر طبقے میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے ۔ ملک میں پیٹرول کے نئے ریٹس سب کی توجہ […]

پاکستان سے جدہ کی پرواز پالتو بلی کے باعث تاخیر کا شکار

ملتان(آئی این پی)ملتان سے جدہ جانے والی پرواز پالتو بلی کے باعث 15 منٹ کی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق سعودی عرب سے آئی پالتو بلی کو اس کی مالکن واپس سعودیہ لے جانا چاہتی تھی۔رحیم یار […]

گیس قیمتوں میں اضافہ کن لوگوں کو متاثر کرے گا؟ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا انوکھا دعویٰ

کراچی(پی این آئی) وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ صرف ملک کے امراء کو متاثر کرے گا۔ اس سے غریب لوگ متاثر نہیں ہوں گے۔ ایک بزنس کانفرنس میں شرکت کے لیے کراچی میں موجود […]

عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس آنیوالا شہری ائرپورٹ پر انتقال کر گیا

کراچی (آئی این پی)سعودی عرب سے عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس آنیوالا بزرگ شہری کراچی ایئرپورٹ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے عمرہ کی سعادت حاصل کرکے 77 سالہ بزرگ شہری صدیق احمد خان کراچی پہنچے، […]