نوازشریف کا پرمسرت چہرہ بنی گالہ ٹولے سے برداشت نہیں ہورہا

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نوازشریف کی ایک تصویرنے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، نوازشریف کا پرمسرت اور پرسکون چہرہ بنی گالہ ٹولے سے برداشت نہیں ہورہا۔تفصیلات کے […]

عمران خان کو برطرف کیا جائے ، مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کو برطرف کیا جائے ، مطالبہ کر دیا گیا…پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاپتہ وزیراعظم عمران صاحب کے پاس شعبہ صحت کا “ لُک آفٹر چارج” ہے ، وزارتِ صحت ٹھیکہ پہ چل […]

قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، ارکان کو ایک نشست چھوڑ کر بٹھایا گیا، کراچی سے خصوصی فلائیٹ چلائی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، ارکان کو ایک نشست چھوڑ کر بٹھایا گیا، کراچی سے خصوصی فلائیٹ چلائی گئی ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری ہے، کورنا وائرس کی صورتحال پر بحث ہوگی۔ ارکان کی […]

وزیراعظم عمران خان کی واحد کارکردگی کونسا کام ہے؟بدترین مخالف مریم اورنگزیب نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صحت عامہ کے شعبے کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیدیا ۔ ایک بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ وزیر صحت عمران نیازی نے دو سال میں ہر […]

شہباز شریف کا کڑا امتحان، نیب نے چولستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی تفتیش میں شامل کر لیا، سوالنامہ بھیج دیا

اسلام آباد(پی این آئی)شہباز شریف کا کڑا امتحان، نیب نے چولستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی تفتیش میں شامل کر لیا، سوالنامہ بھیج دیا۔قومی احتساب بیورو(نیب) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو چولستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کیس […]

تم وزیراعظم بن جائو ، شہباز شریف کو یہ پیشکش کس بڑی شخصیت نے کی تھی جو انہوں نے ٹھکرا دی؟مدتوں بعد بڑا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نہ میں ڈیل کے تحت گیا تھا اورنہ ہی ڈیل کےتحت واپس آیا ہوں،سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے دعویٰ کیا کہ 1993 میں غلام اسحاق نے مجھے بلایا […]

احتساب کے نام پر نیب نے تماشا لگایا ہوا ہے، مریم اورنگزیب شہباز شریف کی پیشی پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب کے نام پر نیب نے تماشا لگایا ہوا ہے، مریم اورنگزیب شہباز شریف کی پیشی پر پھٹ پڑیں،پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر قومی احتساب بیورو (نیب) […]

رمضان المبارک میں بھی شیخ رشید ۔۔۔۔۔۔۔ حرکتوں سے باز نہیں آتے، رانا ثناللہ نے سخت بات کہہ دی

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بھی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید شیطانی حرکتوں سے باز نہیں آسکے ہیں۔وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کے بیان پر […]

شہباز شریف کی گرفتاری کا امکان ، خبر دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی رمضان کے بعد گرفتاری کا امکان ظاہر کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف کا کیس بہت سیریس […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 70روپے مقرر۔۔عوام کی بڑی خواہش کی ترجمانی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیزل پٹرول کی قیمت فوری 70 روپے فی لٹرمقررکی جائے، کسانوں کے آئندہ 6 ماہ کے تمام زرعی قرضہ جات، مالیہ اور آبیانہ کی وصولی […]

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئےاہم ترین مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب یہ باتوں کا نہیں عمل کا وقت ہے،یہ وقت قوم کو شکوک وشبہات میں ڈالنے کا نہیں، واضح سوچ سے فیصلے کرنے کا ہے، عمران صاحب ذاتیات کی […]