آئندہ 72گھنٹوں میں الیکشن کے فیصلے کی پیش گوئی کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن )لیگ اور پیپلزپارٹی کی قیادت اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرالیں ورنہ اصلی اور حقیقی جیل جانا پڑیگا۔سماجی رابطے کی ویب […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں

لاہور(پی این آئی ) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر کر 48 ڈالر فی بیرل ہوگئیں جو 15 ماہ کے دوران تیل کی قیمتوں کی کم ترین سطح ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تیل کی پیداوار […]

حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں تاخیر کے باعث پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام بحالی میں تاخیر کے باعث پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا،دوست ممالک سے نرم شرائط پر قرض لینے کیلئے رابطے تیز کر دیئے ، چین، سعودی عرب ، قطر اور یو ای اے سے سفارتی […]

پاک فوج دنیا کی ساتویں طاقتور فوج قرار

واشنگٹن(پی این آئی) گلوبل فائر پاور نے دنیاکی طاقتور ترین افواج کی فہرست جاری کردی ہے جس کے مطابق امریکی فوج دنیا کی سب سے طاقتور فوج ہے۔ فہرست میں پاکستانی فوج کو دنیا کی ساتویں سب سے طاقتور فوج قرار دیا گیا ہے۔ اس […]

حکومت نے سرکاری حج پر سبسڈی ختم کر دی

لاہور (پی این آئی) حکومت نے حج سبسڈی مکمل طور پر ختم کر دی، رواں سال سرکاری کوٹہ حاصل کرنے والے سرکاری حجاج کو سبسڈی نہیں ملے گی۔ حج اخراجات میں بھی 200 فیصد اضافہ ہو گیا، تحریک انصاف کی آخری حج پالیسی میں حج […]

رمضان المبارک کا چاند کب دیکھا جائیگا؟ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوگا۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس 22 مارچ کو نماز عصر کے بعد […]

یوکرین اور پورے یورپ میں ہتھیاروں کی دوڑ تیز تر ، بھارت کا جنگی جنون پوری دنیا پر حاوی، پاکستان کتنے نمبرپرآگیا

جدہ(این این آئی)یوکرین اور پورے یورپ میں ہتھیاروں کی دوڑ تیز تر،بھارت بھی کسی سے پیچھے نہیں جبکہ پاکستان آٹھویں نمبرپرآگیا ، تفصیلات کے مطابق سویڈن کے معروف تھنک ٹینک اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) نے پیر کو ایک تحقیقی رپورٹ میں […]

سب سے زیادہ ہتھیاروں کی در آمد کرنیوالے ممالک کی فہرست میں پاکستان کو کونسا نمبر ہے؟ سپری کی رپورٹ جاری

سٹاک ہوم (پی این آئی) سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) کے تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور مصر گزشتہ پانچ سالوں سے دنیا میں ہتھیاروں کے سب سے بڑے 10 درآمد کنندگان میں شامل ہیں۔ اس فہرست میں […]

اناؤں کے بُت سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

دنیا کے کسی بھی ملک یا کسی بھی کونے میں جائیں ،آپ کو چین کی بنی اشیا نظرآئیں گی ۔ چین میں تیار کردہ چیزیں دنیا بھر میں فروخت ہورہی ہیں۔ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے ملک چین نے اتنی تیزی سے ترقی […]

دو وقت کی روٹی کیلئے پیسے نہیں اور الیکشن کمیشن 50 ارب روپے مانگ رہا ہے، وفاقی وزیر کا دبنگ مؤقف

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)تحریک انصاف کے 4سالہ دور میں ہونے والی کرپشن کو منظر عام پر لے کر آئے گی،نارنگ منڈی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران […]

غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا مکروہ دھندا، ابصار عالم کے کالم میں سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) صحافیوں پر کئی بار “لفافے” کے الزامات لگتے رہتےہیں لیکن عمومی طورپر یہ ثابت نہیں ہوسکا کہ آیا وہ کسی سیاسی جماعت کے پے رول پر ہیں یا نہیں لیکن پہلی مرتبہ ایک خاتون اینکر کو مبینہ طورپر حساس اداروں […]