بارشوں کے طاقتور سلسلے نے تباہی مچادی، مزید بارشوں کی پیشنگوئی

کوئٹہ (پی این آئی)بارش برسانے والے طاقتور سسٹم کی شمال مشرقی اور وسط جنوبی بلوچستان میں موجودگی کے باعث ہرنائی، لورالائی، میختر، کوہ سلیمان رینج کے علاوہ چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، نوشکی، زیارت میں بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں نے تباہی مچادی، […]

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر، نئے وفاقی بجٹ کی تیاری حکومت کے لیے چیلنج بن گئی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان اسٹاف سطع کے معاہدے میں تاخیر کے باعث آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ کی تیاری میں شدید مشکلات کا انکشاف ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ اور […]

مردم شماری کی گنتی پر کراچی کے الیکشن نہیں ہونے دیں گے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا اعلان

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)نے کراچی کو حق دلوانے کیلیے کچھ بھی نہیں کیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں عمران اسماعیل نے کہا کہ ایم […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کا اجلاس، ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ، ٹینڈرنگ کا نظام شفاف بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کا اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کی سطح پر جاری ترقیاتی […]

آر یا پار، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا

کراچی (پی این آئی) عروس البلاد کراچی کی آبادی کی ڈیجٹل گنتی کے حوالے ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے آج شام 4 بجے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے ۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مردم شماری کے […]

آر ڈی اے نے 4 غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کو نوٹسز جاری کر دیئے، کون کون سی سکیم شامل؟

راولپنڈی(آئی این پی)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے چار غیر قانونی نجی ہاسنگ سکیموں جن میں چکری روڈ پر پاک سر زمین ٹان، روات راولپنڈی میں سنچری ٹان ہاسنگ […]

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی آباد کاری، اے این پی نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آباد کاری کے معاملے پر اے این پی نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی جانب سے پٹیشن دائر […]

پی ٹی آئی، حکومت مذاکرات کی کامیابی کے لیے فارمولا پیش کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے مذاکرات کی کامیابی کے لیے سب کو دو قدم پیچھے ہٹنا ہوگا ، وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لے لیا ، بہتر ہوگا وہ عوام سے بھی براہ راست اعتماد حاصل کریں ، چیف […]

پی ٹی آئی نے مذاکرات کے پہلے مرحلے میں کیا مطالبہ کر دیا؟ حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات آج 3 بجے دوبارہ ہوں گے

اسلام آباد (آئی این پی)حکومتی نمائندوں اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا۔حکومت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر ریلوے خواجہ سعد […]

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل، کہاں کہاں بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلا م آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا جس کے باعث پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے 90 فیصد علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا […]

شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں، پی ٹی آئی کے 20اراکین اسمبلی کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لیے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف […]