دبئی ائیرپورٹ پر آج 12 اپریل سے ایمرٹس ائیرلائن فلائٹ آپریشن کا آغاز،ائیرپورٹ حکام نے اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) دبئی ائیرپورٹ حکام نے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان کر دیا، آج بروز اتوار 12 اپریل سے ائیرپورٹ کے ٹرمینل 3 سے ایمرٹس ائیرلائن محدود پیمانے پر پروازوں کا آغاز کر دے گی۔ تفصیلات کے طابق دبئی ائیرپورٹ حکام کی […]

16کیس مثبت آ گئے,اسلام آباد کے نواح میں بھارہ کہو کے بعد ترامڑی چوک کورونا کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترامڑی میں کورونا وائرس کے 61 مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ ترامڑ ی راول ڈیم چوک کے ساتھ اوروزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ کی […]

ٹشو پیپر چھپانے پر بیٹے نے اپنی ماں کیساتھ وہ سلوک کردیا جو کوئی بیٹا گمان بھی نہیں کر سکتا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر گرفتار کر لیا

کیلی فورنیا(پی این آئی)امریکا میں ٹشو پیپر چھپانے پر بیٹے نے اپنی ماں پر تشدد کر ڈالا، پولیس نے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔دنیا بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر اشیائے ضروریہ کی قلت ہوتی جارہی ہے، لوگ کھانے پینے کی اشیاء کے ساتھ ساتھ […]

وہ خلیجی ملک جہاں تمام غیر ملکیوں کونکالنے کا مطالبہ کر دیا گیا، پاکستانیوں کیلئے بھی بری خبر آگئی

کویت سٹی(پی این آئی)ایک طرف ساری دنیا کرونا وائرس کی روک تھام اور اس کا علاج ڈھونڈنے میں دن رات مصروف ہے، دوسری جانب کویت کے نسل پرست رہنماؤں نے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق کویت میں متنازع حیثیت کی حامل خاتون […]

یکم رمضان اور عید الفطر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا کئی ہفتے قبل ہی اعلان کر دیا گیا، امارات سمیت تمام خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24 اپریل بروز جمعہ جبکہ عید […]

فی تو لہ سونے کی قیمت کتنے ہزار روپے بڑھ گئی؟ خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونا ایک ہزار روپے اور فی اونس 35 ڈالر مہنگا ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج (جمعہ 10 اپریل […]

حکومت کا بڑا فیصلہ، ملک کے تین ائیرپورٹس سے فلائٹ آپریشن بحال، نجی ائیرلائنز کو پروازوں کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت پاکستان نے ملک کے 3 ائیرپورٹس سے نجی ائیرلائنز کو پروازوں کی اجازت دے دی، فیصلے کے تحت لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے ائیرپورٹس سے نجی کمپنیوں کو پروازوں کی اجازت ہوگی، اجازت صرف مقامی پروازوں کیلئے ہے، […]

چین میں کورونا کی وبا پھر سے سراٹھانے لگی، کتنے کیسز بیرون ملک سے آئے اور کتنے مقامی؟ چینی حکومت کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی

بیجنگ (پی این آئی) چین کے محکمہ صحت نے کہاہے کہ جمعرات کے روز چینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے 42 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں سے 38 درآمدی ہیں۔قومی صحت کمیشن نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر عالمی ادارہ صحت نے رد عمل بھی آ گیا

واشنگٹن (پی این آئی ) عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرونا وائرس کی عالمی وبا کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کریں۔ اس وقت یکجہتی اور ملکر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے وال […]

کورونا ہوشیاری سے انسانی جسم میں داخل ہو کر بھیڑ سے بھیڑیا بن جاتا ہے، سائنسدانوں نے نیا انکشاف کر دیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ کی یونیورسٹی آف ساؤتھ ہیمپٹن کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کورونا انسانی جسم میںبڑی ہوشیاری سے داخل ہوتا ہے۔ یہ خود کو نشاستے سے بنے ایک پردےمیں چھپا کربھیڑ کی کھال میں بھیڑیا بن جاتا ہے۔ یونیورسٹی میںکورونا […]

حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق لاک ڈاؤن یقینی بنایا جائے، عوامی حلقے

جہلم(طارق مجید کھوکھر) عبدالوحید بٹ،نوید احمد،عرفان علی،محمد طارق نے کہا کہ جہلم میں انتظامیہ کی غفلت سے لاک ڈاؤن کا رجحان ختم ہو چکا ہے ہر جگہ آپ کو گروپوں کی صورت میں نوجوان اور انسان گھومتے نظر آتے ہیںاور نوجوان اپنے گھروں کی چھتوں […]