پی ٹی آئی کو روکنے کیلئے طاقت کے استعمال کا فیصلہ، عمران خان سمیت کس کس کی گرفتاریاں متوقع ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک سے نمٹنے کے لیے نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی۔حکومت نے پی ٹی آئی کے خلاف طاقت کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔ ملک بھر سے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری […]

آزاد کشمیر یونیورسٹی، اسلامک سوشل سائنسز فورم ہادی فاونڈیشن کے زیر اہتمام، مظفرآباد میں تین روزہ بین الاقوامی ڈیوائن اکنامکس کانفرنس اختتام پذیر

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مظفرآباد میں منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی ڈیوائن اکنامکس کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔۔۔ کانفرنس میں شریک ملکی وغیر ملکی ماہرین اور محققین نے ڈیوائن اکنامکس کوروایتی معاشی نظام کا متبادل اور معاشرتی مسائل کا دیر پا اور قابل عمل حل کی […]

حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے سے پہلے آئی ایم ایف سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت کی اقتصادی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ بجٹ سازی بارے آئندہ ہفتے مشاورت شروع ہوگی جس میں […]

مذاکرات کی کہانی ختم، پی ٹی آئی کی قیادت نے اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی ) پاکستان ۔ تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کی کہانی ختم ہو چکی، اب صرف سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہو گا، مفت آٹا سکیم میں 20 ارب سے کہیں […]

سراج الحق نے عیدالاضحی اور حاجیوں کے واپسی کے بعد الیکشن کرانے کی تجویز پیش کر دی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی انتخابات کی تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان مزیدمذاکرات ہونے چاہییں۔ سیاستدانوں کو ضد ، انا اور مفادات ایک طرف رکھ کر ملک اور قوم کے مفاد […]

ایمان علی نے پاکستان چھوڑنے کا اشارہ دے دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل ایمان علی نے پاکستان چھوڑنے کا اشارہ دے دیا ہے۔۔۔۔۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ایمان علی نے پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہونے کا عندیہ دے دیا۔۔۔۔ پروگرام کے […]

ایکسپورٹس شعبوں کیلئے بھی گیس پر سبسڈی ختم کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزارت پیٹرولیم نے برآمدی شعبے کیلئے گیس پر سبسڈی جاری رکھنے سے انکار کرتے ہوئے ایس این جی پی ایل کو ہدایت کی ہے کہ اوگرا کے ٹیرف کے مطابق گیس سپلائی کرے۔ وزارت پیٹرولیم نے برآمدی شعبے کیلئے گیس […]

تحریک انصاف کا اے این پی کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے حوالے سے اہم فیصلہ

پشاور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور الیکشن کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس 3 مئی […]

پی ٹی آئی کا اے این پی کی اے پی سی میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے اے این پی کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ یہ پی ڈی ایم جماعتوں کی اے پی سی ہے […]

پی ٹی آئی امیدواروں سے ٹکٹ واپس لینے پر پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی، کارکنان پھٹ پڑے

راولپنڈی(پی این آئی) تحریک انصاف کے امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ واپس لیے جانے پر کارکن پھٹ پڑے اور اپنی قیادت کی کرپشن کے پول کھولنا شروع کردیے ۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 11 کے سابق امیدوار چوہدری عدنان سے پارٹی ٹکٹ واپس لیے […]

10 دن پہلے یا بعد الیکشن ہر صورت ہو کر رہیں گے، تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امید ہے عدلیہ کسی فیصلے پر پہنچنے سے پہلے مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کو بھی دیکھے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]