کانگومیں پھنسے 16پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

کراچی(پی این آئی)کوروناوائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے افریقی ملک کانگو میں محصور نجی کمپنی کے ملازمین کی فیملیز کے 16 افراد چارٹڈ فلائٹ سے آج صبح کراچی پہنچ گئے جنہیں ایئرپورٹ پر واقع نجی ہوٹل میں قائم قرنطینہ سینٹر میں منتقل کردیا گیا ہے۔ […]

کورونا کمزور پڑنے لگا؟ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لاک ڈاؤن نرم کر دیا گیا، تفصیلات جانئیے

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کر دی گئی، وفاقی دارالحکومت میں ریسٹورنٹس کو ہوم ڈلیوری اور پارسل کیلئے 24 گھنٹے کام کرنے، مخصوص دکانوں کو رات 8 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے […]

نماز عید کے اجتماع پر بھی پابندی عائد کر دیے جانے کا امکان، سعودی مفتی اعظم کا اعلان

ریاض (پی این آئی)مفتی اعظم سعودی عرب الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں نماز عید کے اجتماع پر بھی پابندی عائد کر دیے جانے کا امکان، اگر کرونا وائرس کے پھیلاو کی موجودہ صورتحال برقرار رہی تو رمضان المبارک کے […]

پوری امت مسلمہ کی دعائیں اثر دکھا گئیں، سعودی حکومت نے رمضان سے قبل تمام مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دیدی

ریاض (پی این آئی)سعودی حکومت کا رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نماز کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ، ماہ مبارک کے دوران مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ اور مملکت کی دیگر تمام مساجد میں امام اور عملے کو نماز کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ […]

24 گھنٹے کے کرفیو کی مدت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) دبئی میں نافذ 24 گھنٹے کے کرفیو کی مدت میں مزید اضافہ کر دیا گیا، اماراتی شہر میں جاری ڈس انفیکشن مہم مزید ایک ہفتہ جاری رہے گی، لوگوں کو بنا اجازت باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، شہر میں 4 […]

لاک ڈاون میں بے روزگار ہونے والے دیہاڑی داروں کو نہیں رمضان کی زکوٰۃ مدرسوں کو دی جائے، مولانا حنیف جالندھری کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) مدارس کی صورت حال سے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان مولانا محمد حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ ”اہل خیر حضرات صدقات واجبہ یعنی زکوٰۃ و عشر وغیرہ کی رقوم تو بدستور مدارس کو دیں […]

دبئی کے بعد شارجہ ائیرپورٹ سے بھی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ۔۔بڑی خبرآگئی

شارجہ (پی این آئی)دبئی کے بعد شارجہ ائیرپورٹ سے بھی فلائٹ آپریشن کی بحالی کا اعلان، ائیرپورٹ سے صرف محدود پیمانے پر پروازیں چلائی جائیں گی، مسافروں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کئی روز تک […]

فیصلے کی گھڑی آگئی ،کس کس وزیر کی چھٹی ہونیوالی ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نےوفاقی وزراسے ان کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی،وزارت میں کتنا وقت گزارا؟ کتنے اجلاس کیے؟ کیا فیصلے ہوئے؟ وزیر اعظم نے رپورٹ مانگ لی،وزیر اعظم وزرا کی کارکردگی رپورٹ پر کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کریں گے،وزراکو اپنی […]

کسی ملازم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا توعلاج کروانا مالک کی ذمہ دار ہو گی،55سال سے زائد عمر ملازم سے کام نہیں کروایا جائیگا ، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی ) مزدور کو کورونا وائرس ہوا تو مالک علاج کا ذمہ دار ہوگا، سندھ حکومت نے جامعہ ایس او پی تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے ایس او پیز تیار کئے گئے ہیں۔ تیار کردہ […]

بھارت میں کورونا لاک ڈائون میں تین مئی تک توسیع

نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوول کرونا وائرس کی وبا کے باعث ملک بھر میں لاک ڈان میں 3مئی تک توسیع کر دی،انڈیا میں 25مارچ سے لاک ڈاؤن ہے جس میں تین مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔بھارتی نجی ٹی وی […]

پولیس اہلکار وردی پہن کر پتنگ بازی کرے تو ایکشن کون لے گا؟

سیالکوٹ(پی این آئی)سیالکوٹ میں پولیس یونیفارم میں پتنگ بازی کرتے ہوئے ویڈیو بنا کر ’ٹک ٹاک‘ پر اپ لوڈ کرنے والے پولیس اہلکار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پنجاب میں پتنگ بازی کرنے پر پابندی عائد ہے اور خلاف ورزی کرنے والے کو قانون […]