اعتزاز احسن بھی ن لیگ کیخلاف کھل کر سامنے آگئے، پی ڈی ایم سے علیحدگی سے متعلق فیصلے پر اپنا موقف دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے اے این پی کے پی ڈی ایم سے علیحدگی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے اپوزیشن کے […]

نواز شریف نے فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا نمائشی صدر بنایا تھا، جے یو آئی کے ناراض رہنما نے بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی(آئی این پی) جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا نمائشی صدر بنایا تھا، پی ڈی ایم غیر فطری اور مفاداتی اتحاد تھا، پی ڈی ایم سے فائدہ اٹھانے […]

شیخ رشید کی پی ڈی ایم سے متعلق بڑی پیشنگوئی پوری ہو گئی

راولپنڈی(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو تو چھوڑیں مسلم لیگ(ن) بھی استعفے نہیں دے گی، کون سی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘ میں تو پہلے ہی ان کی موت کی پیشگوئی کرچکا تھا،عوامی […]

اپوزیشن اتحاد بکھر گیا، اہم ترین سیاسی جماعت نے پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا، اے این پی شوکاز کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کیا، اے این پی پی ڈی ایم قیادت سے ناراض ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی […]

اپوزیشن کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ گئی، پی ڈی ایم نے بلاول بھٹو اور اسفند یار ولی کو شو کاز نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے اتحاد میں شامل دو بڑی جماعتوں پیپلزپارٹی اوراے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔پی ڈی ایم کے اسیکرٹری جنرل سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے […]

موجود ہ حکومت سے جان چھڑانے ہیں تو پی ڈی ایم اتحاد کو جاری رکھنا ہوگا، پیپلز پارٹی رہنما

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنماء سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس ملتوی ہونے کو کسی دوسرے حوالے سے جوڑنے کی ضرورت نہیں، تاخیری حربے استعمال کرنے کے صرف الزامات ہیں ، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کا […]

پیپلزپارٹی نےعملاََخود پی ڈی ایم سے علیحدگی اور اپنی الگ سیاست کرنے کا فیصلہ کرلیا

زاسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا اجلاس موخر کرنا پی ڈی ایم کیلیے واضح پیغام ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے […]

نواز شریف پی ڈی ایم میں انتشار کے بعد متحرک ہو گئے، خواجہ سعد رفیق کو اہم ذمہ داری سونپ دی

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں انتشار کے بعد متحرک ہو گئے۔ خواجہ سعد رفیق کی زیر سرپرستی 10رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی آئندہ کی حکمت عملی طے […]

مریم نواز اب اپوزیشن اتحاد کیلئے بھی ناقابل قبول ہو چکی ہیں، پی ڈی ایم نے مریم نواز کو مائنس کرنے کا فارمولہ طے کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم نے مریم نواز کو مائنس کرنے کا فارمولہ طے کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم میں پڑنے […]

وزیر اعلی بلوچستان نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے سرکاری ملازمین کے دھرنے کو پی ڈی ایم طرز کا سیاسی جلسہ قرار دیدیا

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سرکاری ملازمین کے دھرنے کو پی ڈی ایم طرز پر سیاسی جلسہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تنخواہیں بڑھائی گئی تو حکومت بلوچستان کو سالانہ 15 ارب روپے اضافی دینا ہوگاملازمین اپنا احتجاج ختم کرے […]

حفیظ شیخ کی برخاستگی پی ڈی ایم کی کامیابی بڑی ہے، اپوزیشن لیڈر کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے حفیظ شیخ کو وزیرخزانہ کے عہدے سے ہٹانے کو پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کی کامیابی قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی عہدے سے برخاستگی پی ڈی ایم کی کامیابی […]