کورونا کیخلاف کیسے نمٹا جائے ، امریکی صدر اوروزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ ،کیا بات چیت ہوئی؟ اہم تفصیلات آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔یہ بات وائٹ ہائوس کے ایک مختصر بیان میں بتائی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں سربراہان نے کرونا وائرس کی وبا […]

مسجد کے خطیب میں کورونا کی تصدیق مسجد اور مدرسے کو سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسجد کے خطیب میںکورونا کی تصدیق،مسجد اور مدرسے کو سیل کر دیا گیا،اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں مدرسہ باب اسلام اور مسجد کے خطیب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مسجد اور مدرسے کو سیل کر دیا گیا ہے۔ڈی سی […]

پاکستان میں کوروناسے سینکڑوں ہلاکتیں متوقع،ماہرین کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)پاکستان میں کوروناسے سینکڑوں ہلاکتیں متوقع،ماہرین کا خدشہ.پاکستان سمیت برطانیہ اور سعودی عرب کے نامور مسلمان ماہرین صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر رمضان میں باجماعت نمازیں اور تراویح پڑھانے پر اصرار جاری رکھا گیا تو پاکستان میں کورونا وائرس سے […]

کاروباری سرگرمیاں بحال، لاک ڈائون کی وجہ سے عائد پابندیوں میں نرمی کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) دبئی میں مخصوص کمرشل کاروباری سرگرمیوں کیلئے لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کر دی گئی، منی ایکسچینجز، بلڈنگ مینٹیننس، اے سی مینٹیننس اور مرمت جیسی سرگرمیاں اب رات 8 بجے جاری رکھی جا سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی حکام نے […]

قومی ائیرلائن کا سب سے شاندار اعلان ، بیرون ملک سے واپس آنیوالے مسافروں کیلئے کرائے انتہائی کم کر دیئے گئے ، مشکل وقت میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ممالک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کیلئے فضائی کرایوں میں کمی کرنے کا حکم، قومی ائیرلائن پی آئی اے کے سی ای او نے اضافی کرایوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ذمے داران کیخلاف کاروائی کی ہدایت کر دی۔ […]

علما کرام کو خراجِ تحسین ، وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈائون کے دوران ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا، اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) حکومت نے علمائے کرام کے مشورے سے آئندہ جمعہ یوم توبہ اور یوم رحمت کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے علمائے کرام کے […]

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ، آئی ایم ایف نے وضاحت کر کے کہانی ہی ختم کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) انٹرنیشل مانیٹری فنڈ کی پاکستان میں مقیم نمائندہ ٹریسا ڈبن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا کوئی عمل دخل نہیں ہے، اگر پاکستانی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی […]

ضلعی انتظامیہ کا شہری دفاع کے رضاکاروں کے اجلاس سے خطاب

جہلم (طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شہری دفاع کے رضاکار ناصرف ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو حکومت کی پالیسی کے مطابق ہدایات جاری کرنے میں مصروف ہیں ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل چیف وارڈن شہری دفاع و […]

دمہ کے مریض گندم کی کٹائی کےگرد و غبار سے بچ کر رہیں،ڈاکٹر حفیظ الرحمان

جہلم(طارق مجید کھوکھر) دمہ کے مریضوں کو گندم کی کٹائی کے بعد خصوصاً تھریشر چلتے وقت اس سے اڑنے والی گرد و غبار سے محفوظ رہنا ہوگا۔ پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے کرونا وائرس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر […]

سیلولر کمپنی جاز موبی لنک کے سی ای او نے عمران خان کو کورونا فنڈ کیلئے 5کروڑ کا چیک دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی): سیلولر کمپنی جاز موبی لنک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے وزیر اعظم کرونا ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے کا چیک دے دیا۔نجی نیوز کے مطابق آج وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی زلفی بخاری اور جاز کے سی ای او […]

سندھ حکومت نے سخت شرائط پر صنعتکاروں کو کاروبار کھولنے کی اجازت دیدی

کراچی(پی این آئی): محکمہ داخلہ سندھ نے 52 برآمدی صنعتی کمپنیز کو کام کرنے کی اجازت دے دی۔نجی نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 52 برآمدی صنعتی کمپنیوں کو کام کرنے کی اجازت دے دی، تمام کمپنیوں پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے […]