کورونا نے ظلم کر دیا، دنیا میں اکٹھی آنے والی جڑواں بہنیں اکٹھی چلی گئیں، لوگ اداس ہو گئے

برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ کے ایک ہسپتال میں بحیثیت نرس کام کرنے والی دو ہم شکل جڑواں بہنیں کرونا (کورونا) وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے چند دن بعد یکے بعد دیگرے ہلاک ہو گئیں۔37 سالہ کیٹی اور ایما ڈیوس دونوں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے […]

سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، لاک ڈاؤن مزید سخت کر دئیے گئے

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے، مملکت میں کورونا کے مزید1197کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ پچھلے 24 گھنٹے میں مزید9 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں ٹیسٹنگ کی […]

کورونا کی روک تھام کی کوششو ں کے حوالے سے پاک فوج کا بڑا اقدام، کورونا ڈیوٹی پر خصوصی الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ

راولپنڈی(پی این آئی) کورونا کی روک تھام کی کوششو ں کے حوالے سے پاک فوج کا بڑا اقدام،کورونا ڈیوٹی پر خصوصی الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ ، پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم […]

50 ہزار سے زائد امریکی کورونا کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے، اجتماعی قبروں میں تدفین جاری

نیو یارک(پی این آئی) امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد تقریباً 50 ہزار ہو چکی ہے۔ اور امریکی امدادی ادارے لوگوں کی لاشیں اجتماعی قبروں میں دفنا رہے ہیں ۔جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار […]

جہلم، لوڈشیڈنگ نہیں، پرانے ٹرانسفارمرز تبدیل کیے جارہے ہیں، آئیسکو

جہلم (طارق مجید کھوکھر) جہلم میں لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی بلکہ تمام پرانے ٹرانسفارمرز تبدیل کیے جارہے ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ انجینئر آئیسکو محمد اسلم خان نے لوڈشیڈنگ کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں چونکہ ٹرانسفارمرز پرانے ہو چکے تھے اور آئے روز […]

کورونا سے بچاؤ،الخدمت فاؤنڈیشن نےڈسٹرکٹ جیل میں کٹس، ماسک تقسیم کیے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے فیس ماسک سرجیکل ماسک ڈسٹرکٹ جیل میں فراہم کیے گئے تفصیلات کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر اظہر اقبال ڈار نے اپنے ممبران کے ہمراہ سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری محمد منشاء سندھو کو اسیران جیل کے لیے کرونا […]

خیبرپختونخوا میں چاند نظرآگیا ۔۔ کل یکم رمضان ہوگا، مفتی پوپلزئی کا باقاعدہ اعلان

پشاور(پی این آئی)اتفاق رائے کی تمام کوششیں رائیگاں ہو گئیں، مفتی شہاب الدین نے ایک مرتبہ پھر رمضان کا آغاز باقی پاکستان سے ایک دن قبل کر دیا، تفصیلات کے مطابق مسجد قاسم علی خان میں مقامی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہوا۔اجلاس کی […]

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ سعودی سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کے آغاز کا اعلامیہ جاری، سعودی سپریم کورٹ کے مطابق مملکت میں ماہ مقدس کا چاند نظر آگیا، کل بروز جمعہ 24 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب […]

کورونا سے موٹے لوگوں کی جان زیادہ خطرے میں ہے، امریکی سائنسدانوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک (پی این آئی) موٹے افراد کے لیے کورونا وائرس کس حد تک خطرناک ہے؟ اس حوالے سےامریکہ میں کی جانے والی تحقیق کے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ موٹے لوگ دبلے لوگوں کے مقابلے میںکورونا وائرس کا […]

حکومت لاک ڈاؤن پر مذاق بند کر کے حالات کو سنجیدہ لے ورنہ۔۔۔۔ پاکستان میں بڑی تباہی ہو سکتی ہے ، ڈاکٹرز پھٹ پڑے

کراچی (پی این آئی) پاکستانی عوام اور حکومت لاک ڈاؤن پر مزاق بند کر کے حالات کو سنجیدہ لے، سپتالوں میں مزید جگہ موجود نہیں بچی، سینئر ڈاکٹرز نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے کہ عوام اور حکومت لاک […]

کل پہلا روزہ ہو گا، پہلا اسلامی ملک جس نےسرکاری طور پر اعلان کر دیا

قائرہ (پی این آئی)پہلا اسلامی ملک جس نے سرکاری سطح پر یکم رمضان المبارک کی تاریخ کا اعلان کر دیا، عرب اسلامی ملک مصر کے حکام نے جمعہ 24 اپریل کو ماہ مقدس کے آغاز کا اعلامیہ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مصر […]