اگلے ماہ سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کتنی کمی ہو گی؟ مشیر خزانہ نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اگلے ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری، مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ رواں ماہ قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کی گئی، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں […]

طالبان کے ساتھ امن عمل کی بحالی، امریکہ کی پاکستان سے مدد کی درخواست دو روز پہلے صدرٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان سے یہی بات کی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے افغان امن عمل میں آئے نئے تعطل کو دور کرنے کیلئے پاکستان سے مدد طلب کی ہے ۔ رواں سال کے آغاز میں امریکہ اور افغان طالبان کے مابین میں دوحہ ،قطر میں ہونے والے امن معاہدے کے تحت […]

کورونا ٹیسٹ دینے سے روزہ ٹوٹ جائیگا یا قائم رہے گا؟مفتیان ِ کرام نے فتویٰ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کرونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، رمضان المبارک کا مقدس مہینہ بھی شروع ہو چکا ہے، روزے میں کرونا کا ٹیسٹ کروانا کیسا ہے اس حوالہ سے دارالعلوم دیوبند نے فتویٰ جاری کیا ہے۔دارالعلوم دیوبند کے […]

حکومتی عہدوںمیں ردوبدل، بہت بڑا انتظامی تجربہ کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزیر کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ بہت بڑا انتظامی تجربہ کرنے جا رہے ہیں، 18ویں ترمیم کےبعد کچھ خلا رہ گیاہے،انتظامی امورمیں موجودسقم کوپوراکرنےکی کوشش کی جانی چاہیے کیونکہ صوبے مضبوط ہوں تو وفاق بھی مضبوط ہوتا ہے۔ […]

شاباش، ویری گڈ، پاکستانی کمپی بیلجیئم کو ہر روز ایک لاکھ ماسک سپلائی کرے گی

بیلجیئم (پی این آئی)شاباش، ویری گڈ، پاکستانی کمپی بیلجیئم کو ہر روز ایک لاکھ ماسک سپلائی کرے گی،پاکستان میں قائم ٹیکسٹائل کمپنی بیلجیئم کو ایک لاکھ ماسک روزانہ فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق بیلجیئم کی حکومت کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے […]

یا اللہ توبہ، میت کو غسل دینے والی بیٹی اور خاتون کورونا کا شکار، نئی مصیبت پڑ گئی

مٹیاری (پی این آئی)سندھ کے شہر مٹیاری میں کرونا سے جاں بحق ہونے والی خاتون کو غسل دینے والی خاتون اور بیٹی میں بھی کرونا کی تشخیص ہوگئی ہے,چھیاسٹھ سالہ کرونا کا شکار خاتون دو دن پہلے جناح اسپتال کراچی میں انتقال کرگئی تھی، میت […]

’’امید اور یکجہتی‘‘ سوئٹزر لینڈ کی مشہور پہاڑی پر پاکستانی پرچم روشن کر دیا گیا، وجہ کیا نکلی؟شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سویٹزرلینڈ میں اٹلی کی سرحد پر واقع پہاڑ پر کرونا وباء کی باعث دنیا کیلئے ’’امید اور یکجہتی‘‘ کی علامت بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پہاڑی کی چوٹی پرپاکستان سمیت مختلف ممالک کے رنگ برنگ جھنڈوں سے روشن کی گئی ہے […]

سپریم کورٹ میں با جماعت نماز پر پابندی کیوں لگائی؟ جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (پی این آئی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس گلزار احمد کو ایک خط لکھ کر سپریم کورٹ کی عمارت میں نمازِ باجماعت کو رکوانے سے متعلق اپنا نکتہ نظر بیان کیا ہے اور اس کے مندرجات پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ […]

کورونا سے متاثرہ آخری مریض بھی صحتیاب، چین کے شہر ووہان سے بڑی خبر آ گئی

چین(پی این آئی)چین میں کووڈ۔ 19 کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ووہان میں وبا سے متاثرہ آخری مریض بھی مکمل طور پر صحت یاب ہوچکا ہے۔ جو موجودہ حالات میں ایک بڑی کامیابی اور دنیا بھر کے لئے خوشی کی […]

لاک ڈاؤن میں باپ مر گیا، چار کندھے بھی نہ مل سکے،غریب کی بیٹیوں نے باپ کی ارتھی اٹھا لی، بھارت کی خبر

علی گڑھ (پی این آئی)بھارت کے شہر علی گڑھ میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے باعث علاج نہ ہونے پر ٹی بی کا مریض جان سے چلا گیا، متوفی کی میت کو شمشان گھاٹ تک پہنچانے کیلئے اس کی بیٹیوں نے کاندھا دیا۔تفصیلات کے مطابق […]

پاکستانی میڈیا ورکر کورونا کے نشانے پر، کوئی پرسان حال نہیں، حکومت بھی خاموش

اسلام آباد(پی این آئی)آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں دو صحافیوں سمیت چار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد خطے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہو گئی۔ ادھراسلام آبادمیں سرکاری خبررساں ادارہ کے ہیڈ آفس اسلام آباد […]