ایک نیا قانون ، شادی سے قبل دولہا ، دلہن کیلئے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم قرار

لاہور (پی این آئی) شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی کو کرونا ٹیسٹ کروانا ہوگا، سی ای او اخووٹ فاونڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب کا کہنا ہے کہ ایک نیا قانون آنے والا ہے، شادی کے خواہش مندوں کو ایک سرٹیفکیٹ دینا ہوگا جس میں منفی […]

پشاورسے اچھی خبر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سےصحت یاب مریضوں کے پلازمہ سے متاثرہ مریضوں کا علاج شروع

پشاور(پی این آئی)پشاورسے اچھی خبر، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سےصحت یاب مریضوں کے پلازمہ سے متاثرہ مریضوں کا علاج شروع،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے باضابطہ طور پر پلازمہ سے کوروونا متاثرہ مریضوں کےعلاج کا آغاز کر دیا ہے۔ایچ ایم سی کورونا کے متاثرہ […]

لالچی کہیں کاایک ارب ڈالر لے لو، ویکسین کا فارمولا مجھے دے دو، ٹرمپ کی جرمن کمپنی کو پیش کش جرمن وزراء بھڑک اٹھے، جرمنی برائے فروخت نہیں، ویکسین پوری دنیا کو دیں گے

برلن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایک جرمن فاما سیوٹیکل کمپنی کو کورونا ویکسین کے فارمولے اور خصوصی حقوق کے لئے “بڑی رقم” کی پیش کش کی خبروں پر جرمنی کے وزراءنے شدید ردعمل اظہار کیا ہے۔ جرمنی کے وزیر […]

چترال میں 12 سے 70 سال عمر کے 8 افراد کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو، تعداد 27 ہوگئی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں 12 سے 70 سال عمر کے8 افرادکا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو، تعداد 27 ہوگئی۔ ۔محکمہ صحت کے ترجمان پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق مسماۃ مریم مراد عمر 17 سال، آصف احمد عمر 26 سال، مسماۃ حناء عمر […]

پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں میں مسافروں پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں میں دو مسافروں کے اکھٹے بیٹھنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والی تمام ملکی و غیر ملکی پروازوں کیلئے […]

حجاز مقدس میں بھی باز نہ آیا، جعلی پاکستانی ڈاکٹر کورونا کی جعلی ویکسین بیچتا پکڑا گیا، اب آئے گی شامت

ریاض(پی این آئی)حجاز مقدس میں بھی باز نہ آیا، جعلی پاکستانی ڈاکٹر کورونا کی جعلی ویکسین بیچتا پکڑا گیا، اب آئے گی شامت،سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری کو کرونا وائرس کی ویکسین کے نام پر لوگوں سے پیسے بٹورنے کے الزام میں گرفتار کرلیا […]

کورونا سے مرنے والے زیادہ پاکستانی مریض 50سال سے کم عمر کے ہیں

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا سے مرنے والے زیادہ پاکستانی مریض 50 سال سے کم عمر کے ہیں، پاکستان میں اب تک کرونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں سے 65فیصد افرادکی عمر 50سال سےکم ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ملک بھر میں […]

کورونا سے چھٹکارا پانا اب اتنا بھی آسان نہیں، وبا دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سنگاپور کی یونیوورسٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ کورونا وائرس رواں سال جون میں ختم ہوجائے گا۔وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر ظفر مرزا نے جس دن اس تحقیق کے نتائج سامنے آئے اسی دن عوام کو یہ بات بتائی۔لیکن کیا یہ […]

کورونا کی موجودہ صورتحال اور اسکے اثرات۔۔ایرانی صدر اور بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو فون گھما دیا ، کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے ایرانی صدر حسن روحانی اور بل گیٹس نے الگ الگ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بل گیٹس اور حسن روحانی سے الگ الگ بات چیت ہوئی ہے جس میں […]

آئندہ ماہ لاک ڈاؤن کی پابندی کے خاتمے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے آئندہ ماہ صنعتی شعبے پر لاک ڈاؤن کی پابندی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعت کار بیرون ممالک سے تجارتی آرڈرز لینے میں […]

تین روز مستحکم رہنےکے بعد سونے کی قیمت بدل گئی

کراچی(پی این آئی)تین روز مستحکم رہنےکے بعد سونے کی قیمت بدل گئی،عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تین روز سے مسلسل کمی کے بعد ایک اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونا 500 روپے اور فی اونس ایک ڈالر مہنگا ہوگیا۔کراچی صراف اینڈ جیولرز […]