ہمیں یہاں سے نکالیں، پاکستان لے جائیں، بے روزگار ہو گئے ہیں، کوئی جمع پونجی نہیں، دبئی میں پھنسے 2 ہزار بلوچ پاکستانی مزدوروں کا وزیر اعظم عمران خان کے نام خط

دبئی (پی این آئی) دبئی میں مقیم بلوچ پاکستان مزدوروں کا یہ خط ان میں سے ایک نے پی این آئی کو بھیجا ہے کہ اسے متعلقہ پاکستانی حکام تک پہنچایا جائے، یہ خط من وعن شائع کیا جا رہا ہے۔۔۔ درخواست بنام وزیراعظم پاکستان، […]

عید کی نماز گھروں میں پڑھی جا سکتی ہے یا نہیں؟ سعودی عرب کے ممتاز مذہبی اسکالرنے فتویٰ جاری کر دیا

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب کے ممتاز مذہبی اسکالر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر عید کی نماز گھروں میں ہی ادا کی جا سکتی ہے۔ امام مھمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی کے فکلیٹی آف شریعہ […]

بلوچستان کا بھی 18 مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان، مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے ایس او پیز بنیں گے

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کا بھی 18 مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان، مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے ایس او پیز بنیں گے۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد بلوچستان حکومت نے بھی پیر 18 مئی سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔متعلقہ حکام کے […]

پنجاب پولیس کا ترقیاتی بجٹ کورونا کی زد میں، 350 سے زائد سکیمیں ڈراپ، صرف 20 نئی اور 150 جاری سکیموں کی منظوری

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کا ترقیاتی بجٹ کورونا کی زد میں، 350 سے زائد سکیمیں ڈراپ، صرف 20 نئی اور 150 جاری سکیموں کی منظوری۔پنجاب پولیس کاترقیاتی بجٹ بھی کرونا وائرس کی زد میں آگیا۔حکومتی ہدایات کے مطابق ترقیاتی بجٹ میں350 سے زائد سکیمیں ڈراپ […]

پاکستان میں آج محدود تعداد میں فرزندان توحید اعتکاف بیٹھیں گے، بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہیں ہو گا

مکہ مکرمہ، لاہور(پی این آئی)پاکستان میں آج محدود تعداد میں فرزندان توحید اعتکاف بیٹھیں گے، بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہیں ہو گا،کورونا وائرس کے باعث مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں اعتکاف نہیں کیا گیا۔ دریں اثنا ملک بھرمیں آج محدود […]

طلبا تیاری کر لیں، ملک بھر میں پرائیویٹ اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا، تاریخ بتا دی

لاہور (پی این آئی) یکم جون سے ملک میں تمام نجی اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ، آل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کا کہنا ہے کہ حکومت ایس اوپیزجاری کرے، حکومت اپنے ایس او پیز جاری نہیں کرتی تو خود اسکولز کھولنے پر مجبور […]

سیاسی کورونا ملک کو کھا گیا، حمزہ شہباز کو بولنے کا موقع مل گیا، کہا، کورونا کا ڈیٹا کوئی تسلیم نہیں کرتا، سب غلط ہے

لاہور(پی این آئی)سیاسی کورونا ملک کو کھا گیا، حمزہ شہباز کو بولنے کا موقع مل گیا، کہا، کورونا کا ڈیٹا کوئی تسلیم نہیں کرتا، سب غلط ہے،حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کرونا وائرس کے کنٹرول اور خاتمے کیلئے ابھی تک کوئی قومی […]

گھر بیٹھے خانہ کعبہ اور مسجد الحرام جانے کی سہولت متعارف کرا دی گئی ، سعودی کمپنی نے ورچوئل ریئلٹی فلم پر مبنی شاندارایپ متعارف کروا دی

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کرونا (کورونا) وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عائد لاک ڈاؤن کی پابندی رمضان میں بھی جاری ہے۔اس دوران مکہ میں صرف علما کو نماز تراویح میں ذاتی طور پر شریک ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔رمضان مسلمانوں کے […]

پیپلزپارٹی کیوں چھوڑی تھی؟شاہ محمود قریشی نے آخرکار خاموشی توڑتے ہوئے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) میں نے ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے پر پارٹی چھوڑی تھی، شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ریمنڈ ڈیوس کے مسئلے پر پارٹی چھوڑی تھی۔ وفاقی وزیر خارجہ و رہنما پاکستان تحریک […]

عید سے پہلے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ اور ٹرین سروس کھولی جائیگی یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے عوام کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ اور ٹرین سروس کھولنے کا عندیہ دے دیا، کابینہ اجلاس کے دوران عمران خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جلد صوبوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، لاک ڈاون […]

چین کے شہر ووہان میں کورونا کو شکست، لاک ڈاؤن کے خاتمے کے ایک ماہ بعد نئے کیسز حکام کے لیے بڑا چلینج بن گئے

ووہان(پی این آئی)چین کے شہر ووہان میں کورونا کو شکست، لاک ڈاؤن کے خاتمے کے ایک ماہ بعد نئے کیسز حکام کے لیے بڑا چلینج بن گئے،چینی شہر ووہان میں عالمگیروبا ’کروناوائرس‘ کے 5 نئے کیسز سامنے آگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین […]