شاہ محمود قریشی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے اپنے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی بھی پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے۔       انہوں نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ کیوں نہیں ہو رہا ؟ وفاقی وزیر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

گوجرانوالہ (پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ عمران خان کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،پاکستان کے قرض میں تحریک انصاف نے 90 فیصد اضافہ کیا جس سے پاکستان کے وسائل سکڑ گئے،سابق […]

استعمال شدہ 1300سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجٹ میں ایشیاء میں بننے والی استعمال شدہ 1300 سی سی سے زائد کی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ […]

پی ٹی آئی کے منحرف سینئر رہنما نے اپنا گروپ توڑ دیا، کون کہاں جائے گا؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور پنجاب کے وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔ ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ سب دوستوں کی مرضی ہے وہ اپنے مستقبل سے متعلق فیصلے کریں۔۔۔۔ […]

روس سے تیل آتے ہی پیٹرول سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصنوعات مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے 20 فیصد سستا تیل آنے پر قیمتیں کم کردیں گے، سستی چیز خرید کر مہنگی نہیں فروخت نہیں کریں گے،روس کے ساتھ تیل گیس اور توانائی کی ضروریات […]

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے دور دور تک نشان نہیں، خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی)کے صدر ملک بوستان نے کہاہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے دور دور تک نشان نہیں ۔ ملک بوستان نے کہاکہ روز کہا جارہاہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا ،خدا کا خوف […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والاگروپ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا، 3ارکان کا ہاشم ڈوگر اور مراد راس گروپ کو چھوڑ کر کس گروپ میں جانے کا فیصلہ؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والا ایک گروپ خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا، ہاشم ڈوگر اور مراد راس گروپ کو 3 ارکان نے خیر باد کہہ دیا، جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان جہانگیر […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان نے معذرت کرلی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے ایک بار پھر سنگین الزامات عائد کر دئیے۔انہوں نے کہا ہے کہ طہ شدہ پالیسی سے آئی ایم ایف سے ہٹایا گیا،معاملات کو طول دیا گیا۔فیاض الحسن چوہان نے مزید […]

بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے کیا مطالبات رکھ دیئے

اسلام آباد (پی این آئی ) بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی اخراجات میں کمی سمیت ٹیکس آمدن کا ہدف 10 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق […]

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن کا موقف آگیا

لاہور (پی این آئی) مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے بھی مذاکرات نہیں کیے اب بھی نہیں کر رہے۔پی ٹی آئی پر پابندی لگانا عدالتی معاملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو […]

چاہے 100 کیس بنا لیں، میں پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا رہوں گا، میری تمام ادویات بند کی ہوئی ہیں، مجھے سونے بھی نہیں دیتے، چودھری پرویز الہی کی عدالت میں گفتگو

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ان کو تین تین بار حکومتیں ملیں، پی ڈی ایم ایک ناکام شعبہ ہے، کبھی کوئی شوشہ چھوڑ رہے ہیں اور کبھی کچھ کر رہے ہیں،کمرہ عدالت میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک […]