الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں کلورین سپرے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میںکلورین سپرے۔الخدمت فاؤنڈیشن جہلم کی طرف سے ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کلورین سپرے کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر عثمان بٹ الخدمت فاؤنڈیشن جہلم کی طرف سے قیدیوں اور […]

حج کوٹہ 80فیصد کم ہونے کا امکان، صرف کن لوگوں کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہو گی؟ تجاویز پر غور

لاہور (پی این آئی) حج کوٹہ 80فیصد کم ہونے کا امکان، صرف کن لوگوں کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہو گی؟ تجاویز پر غور۔۔۔۔ رواں سال حج سےمتعلق فیصلہ 15جون تک متوقع، ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی عرب حتمی پالیسی […]

سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ کورونا سے انتقال کر گئے

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ کورونا سے انتقال کر گئے،سندھ کے صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئے، وہ کئی دنوں سے کراچی کے […]

پریس ریلیز۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند ہے۔ محمد احمد وحید, تیل کی قیمت میں کمی کے تناسب سے بجلی کی قیمتیں بھی کم کی جائیں، صدر اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد(پی این آئی)پریس ریلیز،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند ہے۔ محمد احمد وحید۔تیل کی قیمت میں کمی کے تناسب سے بجلی کی قیمتیں بھی کم کی جائیں، صدر اسلام آباد چیمبر ۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد […]

شیخوپورہ کا افسوسناک واقعہ اہل خانہ کورونا سے مرنے والے باپ بیٹے کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ نکلے

شیخوپورہ (پی این آئی)شیخوپورہ کا افسوسناک واقعہ اہل خانہ کورونا سے مرنے والے باپ بیٹے کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ نکلے،حکومت اور ڈاکٹروں کی طرف سے کرونا کو سنجیدہ نہ لینے اور اسے مذاق یا معمولی مسئلہ سمجھنے والوں لوگوں کے لئے ایک انتہائی مثال […]

اماراتی حکومت نے بھی مساجد کھولنے کی تیاریاں شروع کر دیں، شارجہ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

شارجہ (پی این آئی) اماراتی حکومت نے بھی مساجد کھولنے کی تیاریاں شروع کر دیں، شارجہ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا، شارجہ کی تمام مساجد میں سٹیریلائزیشن کا عمل تیز کر دیا گیا، مساجد کے اماموں کیلئے خصوصی ورکشاپس کا بھی انعقاد۔ تفصیلات کے مطابق […]

متحدہ عرب امارات کی اہم ترین ریاست جہاں داخلے پر مکمل پابندی لگا دی گئی،پابندی کتنی مدت تک برقرار رہے گی؟

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے دالحکومت ابوظہبی میں داخلی و خارجی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پابندی کا اطلاق 2 جون بروز منگل سے ہوگا، جوکہ ایک ہفتے کیلئے متوقع ہے۔ ابوظہبی میڈیا آفس […]

بجٹ میں تمام شعبوں کو ان پٹ ٹیکس کی 100 فیصد ایڈجسٹمنٹ کی سہولت دی جائے، محمد احمد وحید

اسلام آباد ( پی این آئی)بجٹ میں تمام شعبوں کو ان پٹ ٹیکس کی100فیصد ایڈجسٹمنٹ کی سہولت دی جائے، محمد احمد وحید۔) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں کاروبار […]

چیئرمین نورانی ٹرسٹ کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ، ماسک اور حفاظتی کٹس کی تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر) چیئرمین نورانی ٹرسٹ کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ،ماسک اور حفاظتی کٹس کی تقسیم ۔چیئرمین نورانی ٹرسٹ کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ،انہوں نے ہسپتال کے ڈاکٹرز کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی کٹس،ماسک اور سینی ٹائزر تقسیم کیے ،تفصیلات کے مطابق نورانی […]

افغان طالبان کی آخری فتح، امریکہ کا افغانستان سے فوجی بلانے پر کام شروع، فوجیوں کی واپسی کے اقدامات تیز کریں، ٹرمپ کی محکمہ دفاع کو ہدایت

کابل(پی این آئی)افغان طالبان کی آخری فتح، امریکہ کا افغانستان سے فوجی بلانے پر کام شروع، فوجیوں کی واپسی کے اقدامات تیز کریں، ٹرمپ کی محکمہ دفاع کو ہدایت۔امریکی افواج نے شیڈول سے قبل افغانستان سے انخلا پرغور شروع کردیا۔ صدر ٹرمپ نے بھی محکمہ […]

خانیوال میں ریسکیو اہلکار کورونا پازیٹو ہو گیا، ساتھیوں کے ٹیسٹ نہیں ہو سکے

خانیوال (پی این آئی)خانیوال میں ریسکیو اہلکار کورونا پازیٹو ہو گیا، ساتھیوں کے ٹیسٹ نہیں ہو سکے، ریسکیو اہلکار کی کرونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آ گئی۔ ریسکو اہلکارراؤ ثنااللہ ریسکیو کنٹرول روم میں تعینات تھاکہ کورونا کا شبہ ہوا۔سرکاری طور پر ٹیسٹ ممکن نہ […]