قومی اسمبلی کے 3 اور سینٹ کے 2 اہلکار کورونا پازیٹو، گھروں پر قرنطینہ کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی):قومی اسمبلی کے 3 اور سینٹ کے 2 اہلکار کورونا پازیٹو، گھروں پر قرنطینہ کر دیئے گئے، پارلیمنٹ ہاؤس کے 5 ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، کرونا کا شکار پانچوں ملازمین کو گھر پر قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے […]

پنجاب یونیورسٹی، چائلڈ ویلفئیر سنٹر کا خصوصی بچوں کے لئے آن لائن تعلیم و تربیت کاآغاز

اہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفئیر سنٹر نے خصوصی بچوں کے لئے آن لائن کلاسز اور ٹریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد نے کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں خصوصی بچوں کے لئے […]

دبئی میں مساجد کھولنے سے پہلے اماموں اور موذن کو کیا کرنا ہو گا؟ حکام نے ہدایات جاری کر دیں

دبئی (پی این آئی) دبئی میں مساجد کھولنے سے پہلے اماموں اور موذن کو کیا کرنا ہو گا؟ حکام نے ہدایات جاری کر دیں۔حکام نے دبئی کی تمام مساجد کے اماموں اور موذن کو فوری کرونا ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کر دی، مساجد کو سٹیریلائز کرنے […]

1ارب 80کروڑ ڈالرز کے قرضوں کی واپسی موخر ہوگئی، خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی)1ارب 80کروڑ ڈالرز کے قرضوں کی واپسی موخر ہوگئی، خوشخبری سنا دی گئی…. جی 20 ممالک کی جانب سے دیے گئے قرضوں کی واپسی موخر ہوگئی، پاکستان کو 1 ارب 80 کروڑ ڈالرز کا قرض واپس کرنا تھا، جو فی الحال موخر […]

ستمبر تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ مسترد، نجی سکولوں نے 15 جون سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ستمبر تک تعلیمی ادارے بندکرنے کا فیصلہ مسترد، نجی سکولوں نے 15جون سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا…. پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا تین مرحلوں میں 15 جون سے سکول کھولنے کا اعلان، پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن […]

فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خبر آگئی ، دنیا بھر کی اہم فضائی کمپنیوں نے بین الاقوامی پروازیں بحال کر دیں

لندن (پی این آئی) فضائی سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خبر آگئی ، دنیا بھر کی اہم فضائی کمپنیوںنے بین الاقوامی پروازیں بحال کر دیں…دنیا بھر کی 60 فضائی کمپنیوں کا بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پروازوں کا آغاز رواں ہفتے سے ہوگا، کل […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا بے قابو، کئی ادارے اور کئی گلیاں بند، رینجرز، پولیس، فوج تعینات کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا بے قابو، کئی ادارے اور کئی گلیاں بند، رینجرز، پولیس، فوج تعینات کر دی گئی،وفاقی دارالحکومت میں کرونا خطرناک حد تک پھیل گیا جس کے بعد 9 مقامات کو سیل کردیا گیا۔اسلام آباد میں کرونا وائرس […]

پبلک ٹرانسپورٹ کے بین الاضلاعی سفر پر مکمل پابندی عائد ہے، خلاف ورزی پر قید و جرمانہ ہو گا، ڈپٹی کمشنر پنجگور کا اعلان

پنجگور (پی این ائی ) ڈپٹی کمشنر پنجگور کے جاری کرده اعلامیہ کے مطابق عوام میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کے لیے حکومت کے حکم کے مطابق ایک ضلعےسے دوسرے ضلعے اور ایک شہر سے دوسرے شہر پبلک ٹرانسپورٹ بشمول کوچز و بسیں چلانے […]

گو کورونا گو کے نعرے، مودی کی جماعت کی خاتون رہنما نے کورونا کو بھگانے کے لیے فائرنگ کر دی، مقدمہ درج

بھارت(پی این آئی)گو کورونا گو کے نعرے، مودی کی جماعت کی خاتون رہنما نے کورونا کو بھگانے کے لیے فائرنگ کر دی، مودی سرکار کی جماعت کی مقامی رہنما منجو تیواری نے کرونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی اور ساتھ ساتھ ’گو […]

پریس ریلیز،سٹیٹ بینک روپے کی قدر مستحکم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھائے، محمد احمد وحید، صدر اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد (پی این آئی)پریس ریلیز،سٹیٹ بینک روپے کی قدر مستحکم کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھائے، محمد احمد وحید، صدر اسلام آباد چیمبر ۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے کہا کہ تاجر برادری کو ڈالر کے مقابلے روپے […]

پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفئیر سنٹر ،خصوصی بچوں کے لئے آن لائن تعلیم و تربیت کا آغاز

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفئیر سنٹر ،خصوصی بچوں کے لئے آن لائن تعلیم و تربیت کا آغاز ؕ۔ پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفئیر سنٹر نے خصوصی بچوں کے لئے آن لائن کلاسز اور ٹریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر […]