جب فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنایا گیا تو پیپلز پارٹی کی مخالفت کیسے سامنے آگئی؟ فضل الرحمان کب تک سربراہ رہیں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کو پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کا سربراہ بنا دیا گیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے دبے الفاظ میں مخالفت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے خلاف ملک بھر میں گیارہ جماعتوں […]

بلاول بھٹو نے پارٹی آفس میں لگی شاہ محمود قریشی کی تصویر اتارنے سے کیوں منع کردیا؟کائرہ منہ تکتے رہ گئے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ماڈل ٹائون لاہور میں واقع پارٹی کے پنجاب آفس میں لگی شاہ محمود قریشی کی تصویر ہٹانے سے منع کر دیا ۔روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر […]

قوم پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی کرپشن سے واقف ہے جب کہ نوازشریف کے بیانات سے بھارت خوش ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان اپنے مؤقف پر قائم

اسلامآباد(پی این آئی)قوم پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی کرپشن سے واقف ہے جب کہ نوازشریف کے بیانات سے بھارت خوش ہوتا ہے، وزیر اعظم عمران خان اپنے مؤقف پر قائم۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی […]

نوازشریف پارٹی رہنماں پر بھی اعتمادنہیں کرتے، اپنی پارٹی سے کہوں گا نوازشریف کیساتھ چلنا مشکل ہے، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے نواز شریف کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ نوازشریف کسی پر اعتماد نہیں کرتے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے اپنی پارٹی کو متنبہ کیا کہ (ن) لیگ سے بچ کر رہیں، نوازشریف فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماوں سمیت کسی پر بھی اعتماد نہیں […]

دو سال میں پاکستان کے قرضوں میں 14.4 کھرب کا اضافہ ، حکومت یومیہ اوسطا 20 ارب روپے اضافی قرض لے رہی ہے، اعداوشمار جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تشویشناک بات ہے کہ گذشتہ دو سالوں میں پاکستان […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آگئی؟وہ صوبہ جہا ں دوبارہ لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ہونے کے بعد مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ، زیادہ کیسز والے علاقوں کو سیل کر دیا جائے گا، لوگوں کو گھروں اور علاقوں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات […]

بھتیجی نے چچا کی سالگرہ کے دن ان کو پارٹی سے نکال دیا، بزرگوں کا احترام کرنا چاہیئے، شہزاد اکبر کا مشورہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم نواز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بھتیجی نے چچا کو ان کی سالگرہ کے دن ہی پارٹی سے نکال دیا۔اسلام آباد میں پاریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر […]

میرے سے متعلق زیادہ باتیں کرنے سے گریز کریں ورنہ بیچ چوراہے پر ہنڈیا پھوڑ دوں گا ،شیخ رشید کی مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کو وارننگ

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات اعزاز کی بات ہے، مسلم لیگ ن سے ش نکل کر رہے گی۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید احمد نے کہاکہ مولانا فضل […]

گلگت بلتستان کا الیکشن کس منشور کے مطابق لڑا جائیگا؟ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی منشورکے ساتھ جانے کااعلان کیا۔ان کاکہناتھاکہ وہ 2018والے منشورکے مطابق الیکشن لڑیں گے اوراس منشورمیں ایک نقطے کی بھی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔انہوں نے منشورکے صفحہ56کاحوالے دیاجس […]

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس، مولانا فضل الرحمٰن نے غلطی سے بلاول کی پرچی پڑھنا شروع کی تو اپوزیشن رہنمائوں کی دوڑیں لگ گئیں، مریم اورنگزیب نے موقع پر پہنچ کر کیا کیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ روز اے پی سی کے دوران اُس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب اپوزیشن رہنماؤں کی پرچیاں بدل گئیں۔مولانا فضل الرحمن غلط پرچی پڑھنے لگے تو دیگر رہنماؤں میں تھرتھلی مچ گئی۔اس حوالے سے ویڈیو بھی سوشل میڈیا […]

بلاول کتنے سال کے ہو گئے؟ پیپلز پارٹی آج پہلی بار بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ منائے گی

لاہور(پی این آئی)بلاول کتنے سال کے ہو گئے؟ پیپلز پارٹی آج پہلی بار بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ منائے گی، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آج 32ویں سالگرہ ہے۔وہ 21ستمبر 1988کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کی پیدائش کے تین ماہ بعد […]