پوچھتا ہوں، کہاں گیا پی ڈی ایم کا دھرنا؟ کہاں گیا ان کا حکومت مخالف احتجاج؟ پرویز خٹک کے پی ڈی ایم قیادت سے سوالات

پشاور (آن لائن)وزیرِدفاع پرویز خٹک نے پی ڈی ایم کی قیادت سے دھرنے اور احتجاج سے متعلق استفسار کیا ہے کہ میں پوچھتا ہوں، کہاں گیا پی ڈی ایم کا دھرنا؟ کہاں گیا ان کا حکومت مخالف احتجاج؟،انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ڈی ایم […]

پیپلزپارٹی اور اے این پی نے ملکر ایسا اعلان کر دیا کہ حکومت اور پی ڈی ایم دونوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

چارسدہ(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے مشترکہ سیاسی جدوجہد کا اعلان کردیا،چارسدہ میں بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پی پی کے وفد نے عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی، جس میں بیگم نسیم ولی کے انتقال پر تعزیت […]

حکومت کیخلاف دما دم مست قلندر، پی ڈی ایم نے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر لیا، پیپلزپارٹی کو بھی پیغام پہنچا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اے این کی پی ڈی ایم میں واپسی کے حوالے سے اجلاس میں کوئی غور نہیں کیا گیا، لیکن ان کے پاس جواب دینے کی […]

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کیلئے مولانا فضل الرحمان سے مشاورت سے کریں گے، شہبازشریف

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم میں دوبارہ واپس لانے سے متعلق فیصلہ کیلئے مولانا فضل الرحمان مشاورت سے کریں گے ، مسلم لیگ (ن) پی ڈی ایم میں شامل جماعت ہے […]

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں شمولیت، شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم میں کوئی ایک جماعت کسی کو رکھنے یا نکالنے کی مجاز نہیں ہے، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے موقف کی حمایت کر دی- تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے مرکزی صدر میاں شہباز […]

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کی بنیاد رکھنے والی جماعت پیلپز پارٹی کے بغیر ہم خیالوں اور ہمنواؤں کو پی ڈی ایم کا نام استعمال نہیں کرنا چائیےنیر بخآری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سیاسی جماعت کے طور پر سیاست میں […]

شاہد خاقان کی پی پی پی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر استعفے کی دھمکی

اسلام آباد(آئی این پی ) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جنرل سیکرٹری و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کو دوبارہ پی ڈی ایم میں شمولیت کی دعوت دینے پر مستعفی ہونے کی دھمکی د یتے ہوئے کہا ہے […]

تلخیاں بڑھنے لگیں، پی ڈی ایم کے ترجمان نے پیپلز پارٹی کو تحریک انصاف کی بی ٹیم قرار دیدیا

کوئٹہ (آن لائن ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی بی ٹیم بن گئی ہے، پیپلزپارٹی میں اب بھٹو ازم نہیں رہا، وہ زرداری پارٹی بن گئی ہے۔اپنے بیان […]

اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات بڑھنے لگے، پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی کو پی ٹی آئی کی ٹیم بی قرار دیدیا

کوئٹہ(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف کی بی ٹیم بن گئی ہے، پیپلزپارٹی میں اب بھٹو ازم نہیں رہا، وہ زرداری پارٹی بن گئی ہے، اتوار کو ایک بیان […]

ہم نے پی ڈی ایم نہیں چھوڑی، پیپلز پارٹی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (آئی این پی )پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اپنی شکست یا خفت کومٹانے کی کوشش کرنا مناسب رویہ نہیں۔ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھاکہ این اے 249 کا انتخاب شفاف تھا، ڈسکہ ٹو […]

پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کا مطالبہ تسلیم کرنے کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پیپلزپارٹی کے درمیان بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی کے […]