ملک تباہی کے دھانے پر پہنچ گیا ہے مگر عمران نیازی اب بھی اپوزیشن کو دھمکیاں دے رہا ہے، پیپلز پارٹی کی قیادت کا چیلنج

شیخوپورہ( آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ سلیکٹیڈ حکومت نے اپنی ناقص کارکردگی کے باعث ملک کو اقتصادی لحاظ سے کمزور اور مفلوج کیا ہے، حکومت بنیادی طو رپر فاشسٹ ہے اور ایسی حکومتیں […]

گلگت بلتستان انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کو ایک اور بڑا دھچکا اہم رہنماکا پارٹی چھوڑنے کا اعلان، کس جماعت میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی ) گلگت بلتستان انتخابات سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کو ایک اور بڑا دھچکا، اہم رہنماکا پارٹی چھوڑنے کا اعلان، کس جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ۔ سابق وزیر منصف داد کے صاحبزادے راجہ نعیم منصف داد نے […]

تحریک انصاف، پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت،25 ماہ میں کتنا ملکی و غیر ملکی قرضہ قوم پر بوجھ بن گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی 25ماہ کی حکومت میں ملکی و غیر ملکی قرضوں میں 14ہزار922ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، پاکستان کا کل ملکی و غیر ملکی قرضے کا حجم 29ہزار 879ارب روپے سے 44ہزار801ارب روپے ہو […]

ان ہائوس تبدیلی کا آپشن بھی زیر غور ہے ، پاکستان کی عوام مہنگائی سے تنگ آچکے ہیں، بڑے ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم ایسے دوراہے پر آگئے ہیں کہ آئینی اور انتظامی کردار بہت گڈ مڈ ہو چکے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں وسائل پیدا ہو رہے ہیں اسے […]

پیپلز پارٹی جی بی میں حکومت بنائے گی، لوگوں کو حق ملکیت دے گی، بڑا اعلان کر دیا گیا

گلگت بلتستان، نگر (آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی تحریک کا مقصد گلگت کے عوام کو حق خاکمیت دینا ہے، روزگار دینا ہے اور تعلیم یافتہ بنانا ہے، آج سے پہلے بھی جتنے حقوق جی بی […]

نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کیساتھ خصوصی تعلقات لیکن عمران حکومت کو ان کیساتھ تعلقات بنانے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ مشورہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن پاکستان کے حامی سیاستدان قرار دیے جاتے ہیں، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے زبردست تعلقات ہیں،پیپلزپارٹی کے دور میں جوبائیڈن کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے بھی نوازا گیا،وزیراعظم عمران خان کی حکومت […]

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو اچانک پیرول پر کیوں رہا کر دیا گیا؟

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو اچانک پیرول پر کیوں رہا کر دیا گیا؟۔خورشید شاہ سات نومبر سے گیارہ نومبر تک پے رول پر رہا.خورشید شاہ اپنی بھتیجی کی آخری رسومات اور سوئم میں شرکت کرسکیں گے.خورشید شاہ کے چھوٹے بھائی وحید شاہ […]

امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کے پاکستان کیساتھ خصوصی تعلقات ، کتنی بار پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں اور پاکستان کا کونسا بڑا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی صدارتی انتخابات میں جوبائیڈن کی بھاری اکثریت سے ممکنہ جیت پر بھارت میں صف ماتم جبکہ کشمیر میں اظہار مسرت کیا جارہا ہے، جوبائیڈن اخلاقی اقدارپر مبنی سیاست اور سویلین بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، پاکستان کا دومرتبہ دورہ […]

5، 10نا ہی 15 کتنے لیگی رہنما عبدالقادر بلوچ کیساتھ استعفیٰ دینے کو تیار ہیں؟پارٹی قیادت کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے ناراض رہنما عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیانئے کے ساتھ مزید نہیں چل سکتے۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے ساتھ20 لیگی رہنما بھی استعفیٰ دینے […]

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم سے علیحدگی کا امکان، اہم اداروں کو یقین دہانی کر ادی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کی بات حقائق کے بر عکس ہوئی اور ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ثابت ہوئی تو پیپلزپارٹی پی ڈی ایم سے اپنا راستہ الگ کر لے گی۔۔تفصیلات […]

لوٹا کلچر پاکستان میں نواز شریف لے کر آئے تھے ، سیاسی وفاداریاں بدلوانے کی رسم نواز شریف نے ڈالی تھی،مریم نواز کی تقریر پر حکومتی وزیر کا ردِ عمل

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست میں لوٹا کلچر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لے کر آئے تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم نواز کہہ رہی ہیں […]