نواز شریف کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے مقابلے میں جیت متنازعہ ہوگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی ڈاکٹر یاسمین کے مقابلے میں جیت متنازعہ ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم بغیر کسی بیساکھی کے حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ن لیگ حکومت نہیں بنا […]

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پی ٹی آئی رہنمائوں کے حق میں آواز اُٹھا دی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنی شکست تسلیم کر لی۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتا […]

آصف زرداری اور بلاول بھٹو ہنگامی طور پر کہاں پہنچ گئے؟ اہم خبر

لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے۔ آصف زرداری اور بلاول لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے […]

نواز شریف کا حکومت بنانے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ اتحادیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ ان […]

ایم کیوایم کو قومی اسمبلی کی کتنی نشستوں پر کامیابی ملی؟ فاروق ستار کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور ( پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی 14نشستوں پر ایم کیوایم کی کامیابی کی اطلاعات ہیں،اگر پیپلزپارٹی کو اندرون سندھ سے ووٹ مل رہے ہیں تو تسلیم کرنا چاہیے۔ ہمارا ہدف قومی اسمبلی […]

الیکشن کمیشن سے بڑا استعفیٰ آگیا

خوشاب (پی این آئی) حلقہ این اے 87 میں ریٹرنگ آفیسر کی ذمہ داری نبھانے والےاحمد صہیب نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خوشاب احمد صہیب نے استعفے میں چند اشعار بھی لکھے۔انہوں نے کہا کہ 35 سال کی سروس میرے لیے […]

الیکشن 2024، کون سے بڑے برج الٹ گئے؟

لاہور(پی این آئی)الیکشن 2024، کون سے بڑے برج الٹ گئے؟گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں بڑے بڑے برج الٹ گئے۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، (ن) لیگی رہنما سعد رفیق ، آئی پی پی کے چیئر مین جہانگیر ترین، پی ٹی […]

انتخابات میں سب سے بڑی سیاسی جماعت کونسی ہوگی؟ سرکاری تنظیم کی جائزہ رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ایک سرکاری تنظیم کی جائزہ رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی جس کے بعد دوسرا نمبر پیپلز پارٹی اور اس کے بعد تحریک […]

پنجاب کی وزارت اعلیٰ، آئی پی پی کا امیدوار کون؟

اسلام آباد (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیےامیدوار کے نام کا اعلان کردیا ہے ۔ آئی پی پی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے ساتھ […]

نواز شریف عوام کو جلسوں میں نکالنے میں کس حد تک کامیاب ہوئے ؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)جیو نیوز کی عام انتخابات سے متعلق خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ نگاروں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی انتخابی مہم پر تبصرے کیے۔ جیو نیوز کی الیکشن نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی […]

مریم نواز کا پی ٹی آئی کارکنوں کیلئے اہم مشورہ

قصور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ورکرز کو کہتی ہوں نفرت کی سیاست کو ہمیشہ کےلیے دفن کردیں اور جلاؤ گھیراؤ کی سیاست چھوڑ دیں۔ قصور […]