مون سون بارشیں، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز کشمیر ، خیبرپختونخوا ، شمال مشرقی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ […]