تحریک انصاف کا وزیراعظم کا امیدوار کون ہوگا؟ بیرسٹرگوہر خان کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی پورے ملک سے 180 نشستیں جیت گئی، جمعرات تک وزیراعظم کیلیے نام کا اعلان کریں گے۔ دیگر رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

وزارت عظمیٰ کے لیے نواز شریف کانام ، مخالفت کردی گئی

سکھر(پی این آئی) وزارت عظمیٰ کے لیے نواز شریف کانام ، مخالفت کردی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزارت عظمیٰ کے لیے نواز شریف کےنام کی مخالفت کردی۔ایک بیان میں خورشید شاہ شاہ نے کہا کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی اقتدار حاصل […]

حکومت سازی کا معاملہ، پیپلزپارٹی وزیراعظم کے معاملے پر ڈٹ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ دیکھتے ہیں آگے مشاورت میں کیا ہوتا […]

عام انتخابات، 24 حلقوں میں جیت کا مارجن مسترد شدہ ووٹوں سےکم ہونے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) قومی اسمبلی کے 24 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد جیت کے مارجن سے زیادہ ہونے کا انکشاف، 24 میں سے 18 حلقوں میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے، تحریک انصاف کو 4 جبکہ آزاد اراکین کو […]

قومی اسمبلی کے کتنے لاکھ ووٹ مسترد ہوئے؟ حیران کن اعدادو شمار جاری

چکوال (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقوں میں 20 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد کیے جانے کا انکشاف۔ سب سے زیادہ این اے 59 میں ساڑھے 24 ہزار ووٹ مسترد ہوئے، نشست ن لیگ نے 11 ہزار ووٹوں کی برتری سے جیتی۔ تفصیلات کے […]

جہانگیر ترین نے سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) چئیرمین استحکام پارٹی مستعفی جہانگیر ترین نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں […]

اپوزیشن میں بیٹھنے کی تجویز زیر غور

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو ان کے مشیروں کی حیثیت رکھنے والے پارٹی کے ایک سے زیادہ رفقا نے یہ تجویز کیا ہے کہ ایک ’کمزور اتحادی‘سے زیادہ بہتر ’طاقتور اپوزیشن‘ کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے خدشات اور تحفظات کے ساتھ حکومت کا حصہ […]

اپوزیشن میں بیٹھنے کی تجویز زیر غور

کراچی(پی این آئی)بلاول بھٹو کو اہم مشورہ دے دیا گیا۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو ان کے مشیروں کی حیثیت رکھنے والے پارٹی کے ایک سے زیادہ رفقا نے یہ تجویز کیا ہے کہ ایک ’کمزور اتحادی‘سے زیادہ بہتر ’طاقتور اپوزیشن‘ کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیے خدشات […]

آزاد ارکان کو وفاداریاں تبدیل کرنے سے روکنے کیلئے پی ٹی آئی کا اہم اقدام

پشاور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی نے پارٹی کے آزاد ارکین سے استعفے اور حلف نامے مانگ لیے۔ بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رابطوں کے بعد پی ٹی آئی کے حمایت […]

کس جماعت کو کتنی مخصوص نشستیں ملیں گی؟ صورتحال واضح ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام اسمبلیوں میں پارٹی پوزیشن جاری ہونے کے بعد مخصوص نشستوں کے حوالے سے بھی صورتحال کافی حد تک واضح ہوگئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں297 جنرل اور 66 خواتین اور 8 نشستیں اقلیتوں کے لیے […]

ایم کیو ایم پاکستان کا وفد لاہور پہنچ گیا

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کا وفد لاہور پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی دعوت پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد لاہور پہنچ گیا۔ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے وفد […]