محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کردی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی /جنوبی   بلوچستان اور سندھ میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے […]

شاہد خاقان عباسی کے بعد سابق گورنر سندھ نے اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کردیا

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نےاپنی نئی سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد، سندھ ، پنجاب ، خیبر پختونخوا […]

علی امین گنڈاپور کا ارشد ندیم کے لیے کیش انعام، کتنا اعلان کر دیا؟

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے ذاتی حیثیت میں50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ضم اضلاع انٹر اکیڈمی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران علی امین گنڈا پور نے کہا […]

گرمی سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، شمال مشرقی و […]

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے اداروں کو کیا ملا؟ عمر چیمہ کا انکشاف

کراچی (پی این ٹی آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار عمر چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے اظہار لاتعلقی کر رہے ہیں لیکن ان کے بیانیے میں جنرل ریٹائرڈ فیض کا ان پٹ ہوتا تھا۔ […]

9 مئی واقعات کا ذاتی گواہ ہوں عدالت کو بتا سکتا ہوں کہ وہ پلان کیا تھا، علی امین گنڈاپور کا بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کا ذاتی گواہ ہوں عدالت کو بتا سکتا ہوں     کہ وہ پلان کیا تھا، جس دن سب کچھ بتا دیا پھر پتا لگے گا، منصوبہ 9 […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار ،     اسلام آباد میں تیز ہواؤں/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔جنوبی پنجاب، شمال […]

محکمہ موسمیات نے کل کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے جشن آزادی کے دن سے سہانے موسم کی نوید سنادی ، محکمہ موسمیات نے 14 اگست شام یا رات سے 18 اگست کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اگست […]

14 اگست سے 18 اگست تک طوفانی بارشیں، کون سے علاقے جل تھل ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 14 اگست کی شام یا رات سے 18 اگست کے دوران ملک میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب، بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون […]

محکمہ موسمیات نے بارشو ں کے طاقتور سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے جشن آزادی کے دن بھی بارش کی پیشن گوئی کی ہے، ملک کے مختلف مقامات پر 14 سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی توقع ہے، ریسکیو اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ […]

دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہونے والا پاک فوج کا افسر شہید

راولپنڈی (پی این آئی ) صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ خیبر میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ شہید ہوگئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 سالہ شہید افسر 9 اگست کو وادی […]