الیکشن کی تیاری شروع، پیپلزپارٹی نے چاروں صوبوں میں پارٹی ٹکٹ کیلیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے چاروں صوبوں میں ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کیلیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی۔ سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ این اے 45 کرم اور پی کے 63 میں پارٹی ٹکٹ کیلئے […]

ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ پی ڈی ایم میں اختلافات، پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں دراڑ پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں اختلافات کی خبریں جنم لینے لگیں، ضمنی انتخاب پر بھی اتفاق نہ ہوسکا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک میں اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں، سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ضمنی […]

حکومتی نااہلی اور ہماری لڑائی سے لوگ پس گئے ہیں، قوم سمجھے عمران خان کے پاس این آر او کی اتھارٹی نہیں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ

سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میں عمران خان کو سیاست دان نہیں مانتا۔رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پارلیمنٹ کو ہی ہر مشکل کا حل سمجھتا ہوں، حکمران بات چیت […]

آل پاکستان مسلم لیگ کو دھچکا، سینئررہنما ساتھیوں سمیت الگ ہو گئے

کراچی (این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما، جوائنٹ سیکرٹری کراچی ڈویژن احسان اللہ ہزاروی نے پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کردیا، احسان ہزاروی نے آل پاکستان مسلم لیگ کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہاکہ آج کے بعد […]

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کو اپنے اراکین پر مکمل اعتماد ہے لیکن عمران خان کو نہیں ہے، سینئر صحافی نے شو آف ہینڈکا قانون لانے کے پیچھے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سینیٹ انتخابات قبل از وقت کروانے اور سینیٹ انتخابات میں شو آف ہینڈز کا قانون لانے کا فیصلہ کیا تھا جس پر اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ اس حوالے سے نجی […]

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، پیپلز پارٹی کے 2 رہنماؤں کو شو کاز نوٹس جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کا معاملہ،پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے پنجاب کے دو رہنمائوں کو شو کاز نوٹس جاری کردیئے۔ جمعہ کو سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے اورنگزیب برکی اور دیوان شمیم احمد کو شو کاز نوٹس جاری […]

جو اکڑ کر پھرتے تھے وہ اب گھٹنوں کے بل آچکے ہیں، جلد منہ کے بل بھی گریں گے ، رہنما پیپلزپارٹی نے بڑا دعویٰ کر دیا

حیدرآباد (این این آئی)اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات اور سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ خان صاحب نے گھبراہٹ میں سینیٹ انتخابات کا اعلان کیا۔حیدرآباد سے جاری بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ عمران خان حکومت نے قوم کو […]

پاور اینڈ گیس کے تمام توانائی کے مہنگے معاہدوں پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے دستخط کیے تھے، وزیر توانائی نے ملبہ سابقہ حکومتوں پر ڈال دیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاور اینڈ گیس کے تمام توانائی کے مہنگے معاہدوں پر (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے دستخط کیے تھے،پی ٹی آئی کو ورثے میں ملنے والی معیشت مسلم لیگ (ن) […]

پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زرداری کو پارٹی میں بڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زردای کو یوتھ ونگ کی چیئرپرسن بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پارٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری پہلے ہی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ […]

اگر آج الیکشن منعقد ہوں تو کون سی پارٹی جیت جائیگی؟ گیلپ سروے کے حیران کن نتائج

اسلام آباد(پی این آئی)گیلپ پاکستان کی جانب سے کرائے گئے ایک سروے میں یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ اگر موجودہ سیاسی نشیب و فراز کو دیکھتے ہوئے آج ہی الیکشن منعقد کرا دیئے جائیں تو کونسی پارٹی جیتنے کی پوزیشن میں ہو گی جس […]

تحریک انصاف، پیپلزپارٹی یا ایم کیو ایم؟کراچی والوں نے آئندہ الیکشن میں کس جماعت کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا؟ تازہ ترین سروے جاری

کراچی (پی این آئی) گیلپ پاکستان کا سروے، تحریک انصاف کراچی کی سب سے مقبول سیاسی جماعت قرار، شہر قائد کے شہریوں کی اکثریت حکمراں جماعت کو ووٹ دینے کی حامی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی مقبولیت میں بھی اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ […]